M Hafsa JI

M Hafsa JI Hal siraf Jamat-e-Islami

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں سامنے آنے والے اندوہناک اور شرمناک واقعے سے پورے ملک میں بچیوں کے والدین میں اضطراب کی لہ...
26/07/2023

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں سامنے آنے والے اندوہناک اور شرمناک واقعے سے پورے ملک میں بچیوں کے والدین میں اضطراب کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تعلیمی اداروں میں ایسے درندوں اور بھیڑیوں کو بے نقاب کرنا اور انھیں قرار واقعی سزا دینا حکومتی ذمہ داری ہے۔ سمسٹر سسٹم کے ذریعے بچیوں کو ایسے بیمار ذہن لوگوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، اس پر نظرثانی کرکے تعلیمی و امتحانی عمل کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ سراج الحق

26/07/2023

یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی اہمیت کا اندازہ سب کو ھوگیا ھوگا
اپنے بچوں کو اسلامی جمعیت طلبہ اور اپنی بچیوں اسلامی جمعیت طالبات کا حصّہ بنائیے ان شاءاللہ سر اٹھاکر جیئیں گے

فضل الرحمان اور پی ڈی ایم والے اکثر یہ بات کراتے ہیں کہ جماعت اسلامی تحریک انصاف کی بی ٹیم بنی ہوئی ہیں ۔تو بھائیوں عمرا...
26/07/2023

فضل الرحمان اور پی ڈی ایم والے اکثر یہ بات کراتے ہیں کہ جماعت اسلامی تحریک انصاف کی بی ٹیم بنی ہوئی ہیں ۔
تو بھائیوں عمران خان اس وقت ایک مظلوم لیڈر ہے اور جو کچھ بھی ہو رہا ہے غلط ہورہا ہے باقی عمران خان جب حکومت میں تھے تو الحمدللہ ہم نے کھلم کھلا تنقید کی ہے
اب تم لوگ صرف اتنا بتاؤ کہ آگر تھوڑی سی بھی غیرت ہوں تو موجودہ حکومت نے جو اسلام کے خلاف اور غریب عوام کے خلاف ناروا سلوک شروع کیا ہے اس پر تو ایک لفظ تک بولو ۔ چار وزارتوں کے بدلے اسلام اور ضمیر کو بھیجنا کہا کا انصاف ہے ۔

26/07/2023
25/07/2023

Sarajulhaq

Address

Lahore
64790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Hafsa JI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share