13/12/2025
کرسمس کا سالانہ پروگرام 21 دسمبر کو خدا کے فضل سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کرسمس کے پروگرام میں 100 سے زیادہ یتیم بچوں کو سردیوں کے گرم کپڑے کرسمس گفٹ دیا جائے گا خداوند یسو مسیح کے فضل سے اس پروگرام کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا Annual Christmas Program On December 21, by the grace of God, like every year, more than 100 orphans will be given Christmas gifts of warm winter clothes in the Christmas program. By the grace of the Lord Jesus Christ, remember this program in your prayers.