Ravi Town lahore PPP

Ravi Town lahore PPP Discussion Improving and Growing Worker's

04/09/2026

Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators

03/09/2026

Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators City42

_بیان_  بقلم: _سکینہ عبداللہ خان_  چیئرپرسن، IHRM-WW بلوچستان | ماہرِ تعلیم | انسانی حقوق، سیاسی و سماجی کارکن  اسلام آب...
03/09/2026

_بیان_
بقلم: _سکینہ عبداللہ خان_
چیئرپرسن، IHRM-WW بلوچستان | ماہرِ تعلیم | انسانی حقوق، سیاسی و سماجی کارکن

اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالیہ بارشوں سے عوام کو صرف جائیداد اور املاک کا نقصان ہی نہیں ہوا۔
_اصل بحران اب شروع ہوگا۔_

گندے پانی کے جمود اور نالہ لئی کے آلودہ پانی کے دونوں شہروں میں داخل ہونے کے بعد عوام کو اب _صحت کے شدید خطرات_ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ہمیں *ڈینگی، مختلف قسم کی الرجیز اور پیٹ کی بیماریوں* کی صورت میں وبا کا سامنا ہوگا، جو عام انسان کی زندگی اور صحت کے لیے _انتہائی تشویشناک_ صورتحال پیدا کرے گی۔

میرا حکومت اور ذمہ داران سے وہی سوال ہے:
_کیا ہم ان حالات سے پہلی بار گزر رہے ہیں؟ یا ہم جان بوجھ کر اپنے ملک اور عوام کے ساتھ یہ کر رہے ہیں؟_
_کیا ہم اپنے ہی ہاتھوں اپنا نظام تباہ کر رہے ہیں؟_

یہ _نہایت تشویشناک_ صورتحال ہے۔
آئندہ وقت سے پہلے _فوری اور عملی اقدامات_ لینا ہوں گے۔

*موسمیاتی تبدیلی کے مطابق انفراسٹرکچر اور جواب دہی میں سرمایہ کاری ابھی کریں۔*
_کیونکہ بچاؤ، علاج اور جنازوں سے کہیں بہتر ہے۔_

Allfollower

02/09/2026

تھر عمرکوٹ جہاں مسجد مندر ساتھ ساتھ ہیں صدیوں ہندو مسلم اپنی اپنی عبادت گاہوں میں ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرتے عبادات بجا لاتے ہیں اور اب اسی سندھ میں فتنہ الخوارج سیٹلرز اور 1947 کے کچھ مہاجر یکجا ہوکر ہر وقت سندھ کی تقسیم کے خواب دیکھتے ہیں ۔

Allfollower Pakistan Peoples Party - PPP

01/09/2026
01/09/2026

مریم نواز کو ماں بنایا* لیکن کوئی مدد کو نہیں آرہا، لاکھوں کا نقصان ہوگیا، شہری پھٹ پڑے..
Allfollower

01/09/2026

میں بہت خوش ہوں کہ میرا گھر ڈوب گیا۔۔
لاکھوں کا نقصان ہو گیا لیکن میں خوش ہوں، پریشان حال شہری کی دہائی

Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP

31/08/2026

‏حیدرآباد کے عوام کو دل کے امراض کا مفت، جدید اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے حیدرآباد میں سندھ ادارہ برائے امراضِ قلب (SICVD) قائم کیا۔

‏اب حیدرآباد کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے کراچی یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑتا، بلکہ جدید طبی سہولیات اور ماہر ڈاکٹرز کی خدمات انہیں اپنے ہی علاقے میں میسر ہیں۔

‏یہ اقدام اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ہر شہری کو، چاہے وہ کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتا ہو، صحت کی معیاری سہولیات بلاامتیاز اور مفت فراہم کی جائیں۔
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪
Allfollower PPP Central Punjab Faizan Mohioddin Samina Khalid Ghurki Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators Bilawal Bhutto Zardari

Address

Sadaat Colony Badami Bagh Lahore Zone PP/146
Lahore
54001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravi Town lahore PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share