مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مسلم لیگ

07/09/2026
06/09/2026

تین سال سے رپوش 9 مئی کیس کے ملزم سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر ملتان سے آخرکار گرفتار

06/09/2026

وراثت میں ملنے والی
جہالت انتہائی ضِدی ہوتی ہے ۔

05/09/2026

قمر کاظمی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنانے والے ہار گئے

05/09/2026

جس ایکسین نے شرقی باغ کے تمام منصوبہ جات کو روکا تھا معلوم کریں وہ باغ انتظامیہ میں موجود ہے ۔

05/09/2026

سردار میر اکبر خان کو ایسا رگڑا انکو لگانا ہوگا کہ اٹھ ماہ کی حکومت کرنے والوں کو نانی کا دودھ یاد ا جائے

05/09/2026

وزیر تعلیم ازاد کشمیر سے ٹھیکے داری سسٹم کا خاتمہ کریں اور سپیشل پاور ایکٹ کے تحت ملازمین کو فارغ کریں

05/09/2026

ازاد کشمیر کی روڈز پر سے چونگی سسٹم کو ختم کر کے کارڈ سسٹم جاری کیا جائے ۔امدنی ڈائریکٹ قومی خزانے میں جائے

05/09/2026

سردار میر اکبر خان جیالہ پارٹی کی ورزش کا بندوبست کریں

05/09/2026

وزیر صحت ازاد کشمیر
تمام پرائیویٹ لوبائٹریز اور پرائیویٹ کلیننگز کے لیے اقدامات جاری کریں مریضوں کو لوٹنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے

Address

Asif Block Allama Iqbal Town Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم لیگ ن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share