Awam or Hukmaran

Awam or Hukmaran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam or Hukmaran, Political organisation, lahore, Lahore.

بدلاؤ اوپر سے نہیں، نیچے سے آتا ہے! یہ پیج ہر پاکستانی کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور ایک مضبوط قوم کی تعمیر کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا عزم: ایک قوم، ایک مقصد۔ ہماری سوچ: عوام ٹھیک تو حکمران ٹھیک۔ ہمارے ساتھ جڑیں اور اس مثبت تبدیلی کا حصہ بنیں

کیا مسلمان اس کو unsubscribe بھی نہیں کر سکتے
03/07/2026

کیا مسلمان اس کو unsubscribe بھی نہیں کر سکتے

03/07/2026
01/07/2026

16/06/2026

امریکا ایران معاہدہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 80 ڈالر سے نیچے آگئی ہیں۔ حکومت پاکستان کو بھی اب جمعہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، جس طرح قیمتیں بڑھائی تھیں اسی طرح آج ہی کم بھی ہونی چاہیں۔۔ صحافی ثناء اللہ خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

14/06/2026

عوام کی آواز – آپ کی ایک شیئر تبدیلی لا سکتی ہے
سوشل میڈیا صرف تفریح کا ذریعہ نہیں، بلکہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا ایک طاقتور پلیٹ فارم بھی ہے۔ جب آپ کسی عوامی مسئلے، ناانصافی یا عوامی مفاد کی پوسٹ دیکھیں تو اسے صرف دیکھ کر آگے نہ بڑھ جائیں، بلکہ اسے شیئر بھی کریں تاکہ یہ آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں اور متعلقہ اداروں تک پہنچ سکے۔

14/06/2026















Address

Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam or Hukmaran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share