Pakistan Awaam Raaj Tehreek

Pakistan Awaam Raaj Tehreek Pakistan Awaam Raaj Tehreek

18/03/2026
تاریخ گواہ ہے کہ شعوری و فکری بیداری کی شمع ہمیشہ تعلیمی اداروں اور طلبہ نے روشن کی ہے۔ جب نوجوان بیدار ہوتے ہیں تو معاش...
15/03/2026

تاریخ گواہ ہے کہ شعوری و فکری بیداری کی شمع ہمیشہ تعلیمی اداروں اور طلبہ نے روشن کی ہے۔ جب نوجوان بیدار ہوتے ہیں تو معاشرے بدلنے لگتے ہیں۔
عوام راج تحریک بھی اسی شعور، علم اور نوجوانوں کی طاقت کے ساتھ ایک حقیقی جمہوری جدوجہد کو آگے بڑھا رہی ہے۔

یہ سفر مشکل ضرور ہے مگر کامیابی انہی کا مقدر بنتی ہے جو قوموں کو بیدار کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ✊📚

‏‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑا ہونے کے لیے صرف ایک مضبوط سیاسی تنظیم درکار ہے۔کبھی ایسی جماعت موجود نہیں رہی تو آئ...
14/03/2026

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑا ہونے کے لیے صرف ایک مضبوط سیاسی تنظیم درکار ہے۔
کبھی ایسی جماعت موجود نہیں رہی تو آئیں اور عوام راج تحریک کا حصہ بنیں.
جو جلد ایک حقیقی جمہوری سیاسی تنظیم کی شکل اختیار کرے گی۔

اقرار الحسن صاحب ! آپ اس وقت اپنے ٹی وی پروگرام شانِ رمضان کے سلسلے میں کراچی میں رمضان گزار رہے ہیں، مگر اس کے باوجود ا...
13/03/2026

اقرار الحسن صاحب ! آپ اس وقت اپنے ٹی وی پروگرام شانِ رمضان کے سلسلے میں کراچی میں رمضان گزار رہے ہیں، مگر اس کے باوجود اپنی مصروف پروفیشنل سرگرمیوں میں سے وقت نکال کر روزانہ کراچی کی عوام کے درمیان کسی نہ کسی جگہ عوام راج کی کوئی نہ کوئی سرگرمی سرانجام دیتے نظر آتے ہیں۔ یقیناً سب سے زیادہ محنت آپ ہی کر رہے ہیں۔ عوام میں گھل مل جانا، بغیر سیکیورٹی اور بغیر پروٹوکول کے عوام کے دل جیت لینا ہی دراصل ہمارے نظریے کی اصل حقیقت اور بنیاد ہے۔ سلام ہے آپ کی محنت اور اخلاص کو۔ ✊

13/03/2026

پاکستان میں جمہوریت تب تک نہیں آسکتی جب تک سیاسی جماعتیں خاندانوں کی لونڈی بنی رہیں گی۔ پاکستان عوام راج تحریک اس موروثی کلچر کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے میدان میں آئی ہے۔ اب فیصلے ڈرائنگ رومز میں نہیں بلکہ کارکنوں کے ووٹ سے ہوں گے
fans Iqrar Ul Hassan

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awaam Raaj Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share