Ring Road Police Lahore RRP Updates

Ring Road Police Lahore RRP Updates This is unofficial page . Only for sharing useful information for road users. Views are personal

السلام علیکم تمام فالورز کا شکریہ آپ کے ساتھ بڑا اچھا ٹائم گزرا اور جس قدر ہو سکا لوگوں کی معلومات میں اضافے کا باعث بنے...
22/07/2026

السلام علیکم تمام فالورز کا شکریہ آپ کے ساتھ بڑا اچھا ٹائم گزرا اور جس قدر ہو سکا لوگوں کی معلومات میں اضافے کا باعث بنے جو کہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا ذریعہ بنی اب کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پہ اس پیج کو ختم کرنا پڑ رہا ہے اگر آپ ہمارے ساتھ جڑا رہنا چاہتے ہیں تو ایک نیا پیج بنایا ہے اس کو آپ فالو کر لیں لنک شیئر کر دیا گیا ہے انشاءاللہ اس پیج پہ آپ کو وہ تمام چیزیں مہیا کی جائیں گی جو اس پیج سے آپ کو کی جاتی رہی ہیں شکریہ پاکستان
زندہ باد
https://www.facebook.com/share/1BGes6zuo3/

Personal blog

*مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی....!!!!*Truly iron lady
09/07/2026

*مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی....!!!!*
Truly iron lady

اللہ پاک باران رحمت نازل فرمائے
01/07/2026

اللہ پاک باران رحمت نازل فرمائے

السلام علیکم بہت جلد رنگ روڈ پولیس راولپنڈی رنگ روڈ پہ خدمات سر انجام دے گی ھم بڑے پر امید ہیں کہ جولائی کے ماہ میں یہ ا...
30/06/2026

السلام علیکم بہت جلد رنگ روڈ پولیس راولپنڈی رنگ روڈ پہ خدمات سر انجام دے گی ھم بڑے پر امید ہیں کہ جولائی کے ماہ میں یہ اپریشنل ہو جائے گا انشاءاللہ کامران مانک شہید آپ کی بہت یاد آرہی ہے آپ کی بڑی خواہش تھی کہ آپ کو راولپنڈی رنگ روڈ پہ تعینات کیا جاتا آپ کا بہت پسندیدہ علاقہ یہ بنتا جا رہا تھا اور آپ کا شوق قابل دیدنی تھا لیکن اللہ تعالی کو کچھ اور ہی منظور تھا آپ کی کمی بہت شدت سے محسوس کرتے ہیں بھائی اللہ تعالی آپ کے درجات کو بلند فرمائے

یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہےکہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوایہ بِل یقیں حسینؑ ہے نبی کا نور عین ہےحسینؑ ہے حسی...
26/06/2026

یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا

یہ بِل یقیں حسینؑ ہے نبی کا نور عین ہے
حسینؑ ہے حسینؑ ہے نبی کا نور عین ہے

26/06/2026

*72شہدائے کربلا و جاں نثاران کربلا کے مقدس ناموں کی فہرست*
----------------------------------------------
1 حضرت امام حسین بن علی
2 حضرت عباس بن علی
3 حضرت علی اکبر بن حسین
4 حضرت علی اصغر بن حسین
5 حضرت عبداللہ بن علی
6 حضرت جعفر بن علی
7 حضرت عثمان بن علی
8 حضرت ابوبکر بن علی
9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
10 حضرت قاسم بن حسن بن علی
11 حضرت عبداللہ بن حسن
12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر
13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر
14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل
15 حضرت محمد بن مسلم
16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل
17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل
18 حضرت جعفر بن عقیل
19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
20حضرت أنس بن حارث اسدی
21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی
22 حضرت قیس بن عشر اسدی.
23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ
24 حضرت بریر ہمدانی
25 حضرت ہنزلہ بن اسد
26 حضرت عابس شاکری
27 حضرت عبدالرحمن رہبی
28 حضرت سیف بن حارث
29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.
30 حضرت جندا بن حارث
31 حضرت شوذب بن عبداللہ
32 حضرت نافع بن حلال
33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن
34 حضرت عمر بن کرضہ
35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب
36 حضرت جندا بن کعب
37 حضرت عامر بن جندا
38 حضرت نعیم بن عجلان
39 حضرت سعد بن حارث
40 حضرت زہیر بن قین
41 حضرت سلمان بن مضارب
42 حضرت سعید بن عمر
43 حضرت عبداللہ بن بشیر
44 حضرت وھب کلبی
45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس
46 حضرت ظہیر بن عامر
47 حضرت بشیر بن عامر
48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری
49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری
50 حضرت عبداللہ بن امیر
51 حضرت عبداللہ بن یزید
52 حضرت سلیم بن امیر
53 حضرت قاسم بن حبیب
54 حضرت زید بن سلیم
55 حضرت نعمان بن عمر
56 حضرت یزید بن سبیت
57 حضرت عامر بن مسلم
58 حضرت سیف بن مالک
59 حضرت جابر بن حجاج
60 حضرت مسعود بن حجاج
61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود
62 حضرت بیکر بن حئ
63 حضرت عمار بن حسن تائی
64حضرت زرغامہ بن مالک
65 حضرت کینانہ بن عتیق
66 حضرت عقبہ بن سولت
67 حضرت حر بن یزید تمیمی
68 حضرت عقبہ بن سولت
69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی
70 حضرت کنب بن عمر.
71 حضرت عبداللہ بن یکتیر
72 حضرت اسلم غلام ای ترکی
__________________________________

26/06/2026

*قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے*
*اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد*

حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی امتِ مسلمہ کے لیے صبر، استقامت، حق گوئی اور ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا لازوال درس ہے

اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے، عدل و انصاف کا ساتھ دینے اور حضرت امام حسینؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Address

Lahore
54000

Telephone

1103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ring Road Police Lahore RRP Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ring Road Police Lahore RRP Updates:

Shortcuts

Share