Tehreek-E-Eithad Supporter's

Tehreek-E-Eithad Supporter's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek-E-Eithad Supporter's, Political Party, Lahore.

22/07/2022
Chaudhry Aurangzeb chairman Pakistan tahreek e Etihad
28/06/2022

Chaudhry Aurangzeb chairman Pakistan tahreek e Etihad

Chairman Pakistan tahreek e Etihad
27/06/2022

Chairman Pakistan tahreek e Etihad

اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں! جب تک اس ملک کا بچہ بچہ ، ہر ماں بہن بیٹی اپنےحق کے لیے آواز بلند نہیں کریں گے۔ تب تک یہ چور، ڈ...
26/06/2022

اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں!

جب تک اس ملک کا بچہ بچہ ، ہر ماں بہن بیٹی اپنےحق کے لیے آواز بلند نہیں کریں گے۔ تب تک یہ چور، ڈاکو ،لُٹیرے ہم پر مسلط رہیں گے۔ اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں اور ان کرپٹ سیاستدانوں کا بائیکاٹ کریں، وگرنہ اس ملک کو کوئی ان چوروں اور ڈاکوؤں سے آزاد نہیں کروا سکتا

چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب صاحب کی   امیر جماعت اسلامی (منصورہ) میں سراج الحق صاحب سے ملاقات ۔         ...
11/06/2022

چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب صاحب کی امیر جماعت اسلامی (منصورہ) میں سراج الحق صاحب سے ملاقات ۔ جس میں مختلف سیاسی و سماجی موضوعات کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔اورمستقبل میں سیاسی اتحاد کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔اس ملاقات میں ڈاکٹر سبیل اکرام، امیر العظیم ( جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی)،عبدالراشید قصوری اور پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کی اہم عہدیداران نے شرکت کی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek-E-Eithad Supporter's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share