30/06/2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر اوکاڑہ میں جدید فوڈ کورٹ کا قیام شہریوں کی سہولت اور شہر کی خوبصورتی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
صاف، معیاری اور خوشگوار ماحول میں کھانے پینے کی بہترین سہولیات کی فراہمی نہ صرف عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے گی بلکہ اوکاڑہ کے شہری حسن اور جدید انفراسٹرکچر میں بھی نمایاں اضافہ کرے گی۔
عوامی سہولت، جدید ترقی اور خوبصورت پنجاب — یہی ہے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ویژن۔