Ji Youth Ghazi Road Lahore

Ji Youth Ghazi Road Lahore Jamaat e Islami Youth, Ward No. 7, Walton Cantt, District Lahore, Wasti Punjab

الحمدلله، جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی ختم کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاریبھارت فرار ہونے والی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ و...
29/08/2024

الحمدلله، جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی ختم کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری
بھارت فرار ہونے والی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے جماعت اسلامی اور اس کے طلبہ ونگ بنگلہ دیش اسلامی چھاترا شبر (جمیعت) پر پابندی عائد کی ہوئی تھی۔

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

#پاکستان

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پرل کانٹی نینٹل لاہور میں آئی ٹی کے فروغ  کے لیے منعقدہ  سکل گالا ...
25/08/2024

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پرل کانٹی نینٹل لاہور میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے منعقدہ سکل گالا پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، سکل گالا کے منتظمین نے امیر جماعت کا پر تپاک استقبال کیا اور انھیں آئی ٹی کے حوالے سے بنو قابل جیسا پراجیکٹ شروع کرنے پر شیلڈز پیش کیں۔

#جماعت


Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال ہوگی ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بن...
25/08/2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال ہوگی ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے ۔


Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

بجلی اور گیس کے بلوں میں ناجائز ٹیکس ، آئی پی پیز کے معاہدوں اور تاجر دشمن سکیم کے خلاف حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 28 ...
23/08/2024

بجلی اور گیس کے بلوں میں ناجائز ٹیکس ، آئی پی پیز کے معاہدوں اور تاجر دشمن سکیم کے خلاف حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کے سلسلہ میں امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری کی اندرون شہر کی مارکیٹوں کا دورہ
خواجہ عامر شاہ عالم بورڈ، خرم لودھی سیکرٹری شالم بورڈ ، خواجہ اطہر صدر مدینہ الیکٹرک مارکیٹ ، ملک عثمان صدر پاپٹ منڈی سے ملاقات، تاجر نمائندوں کی طرف سے ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان






Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

28 اگست ہڑتال کے حوالے سے جامع مسجد سید مودودی انسٹیٹیوٹ میں نماز جمعہ کے بعد امیر جماعت اسلامی ضلع لاہور غربی عبدالعزیز...
23/08/2024

28 اگست ہڑتال کے حوالے سے جامع مسجد سید مودودی انسٹیٹیوٹ میں نماز جمعہ کے بعد امیر جماعت اسلامی ضلع لاہور غربی عبدالعزیز عابد لوگوں سے مخاطب ہیں۔

#ہڑتال

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

پوری قوم کے دل کی آواز ۔۔ ختم نبوت قانون کی منظوری کے 50 سال مکمل ہونے پر 7 ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت کے طور پ...
23/08/2024

پوری قوم کے دل کی آواز ۔۔ ختم نبوت قانون کی منظوری کے 50 سال مکمل ہونے پر 7 ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت کے طور پر منایا جاے
جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق نے اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

21/08/2024

پاکستان میں
اسلامی جمعیت طلبہ کے علاوہ کوئی سٹوڈنٹ تنظیم انقلاب لانے کی سکت نہیں رکھتی!

جماعت اسلامی نے اور اس کے elected ممبران نے کبھی ایسا کام نہیں کیا کہ جماعت اسلامی کے سپورٹرز کو کوئی شرمندگی ہو۔ اور اب...
21/08/2024

جماعت اسلامی نے اور اس کے elected ممبران نے کبھی ایسا کام نہیں کیا کہ جماعت اسلامی کے سپورٹرز کو کوئی شرمندگی ہو۔ اور ابھی جو سیاست کے سٹائل میں تبدیلی آ رہی ہے، یہ وہ حقیقی تبدیلی ہے جس کی خواہش 25 کروڑ عوام کر رہی تھی اب جو بھی آۓ اسے ان مسائل کو حل کرنا پڑے گا۔۔۔ کیونکہ عوام کو شعور مل چکا ہے۔۔۔ اور جماعت اسلامی کی شکل میں ایک مضبوط پلیٹ فارم بھی!




#جماعت #جماعتی

حق کہنے کی حضور جسارت تو کیجیےخود اپنی بے دلی سے بغاوت تو کیجیےاک شخص چل پڑا ہے مزاحمت کے واسطے اس جہد کارواں میں شراکت ...
20/08/2024

حق کہنے کی حضور جسارت تو کیجیے
خود اپنی بے دلی سے بغاوت تو کیجیے
اک شخص چل پڑا ہے مزاحمت کے واسطے
اس جہد کارواں میں شراکت تو کیجیے

Join us on whatsapp
https://chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09ZEwCT3a0j

Address

Ward No. 7, Walton Cantt
Lahore
54750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Ghazi Road Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ji Youth Ghazi Road Lahore:

Share