Insaf Youth Wing - Central Punjab

Insaf Youth Wing - Central Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing - Central Punjab, جیل روڈ لاہور, Lahore.

02/12/2025

انصاف یوتھ ونگ ضلع شیخوپورہ کے سنئیر نائب صدر رانا ارسلان خان کی لیڈرشپ انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اڈیالہ پہنچ چکے

انصاف یوتھ ونگ ضلع منڈی بہاوالدین کی ٹیم اپن لیڈرشپ انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اڈیالہ پہنچ چکی...
02/12/2025

انصاف یوتھ ونگ ضلع منڈی بہاوالدین کی ٹیم اپن لیڈرشپ انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اڈیالہ پہنچ چکی جس کی قیادت صدر یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین وقاص گوندل اور جنرل سیکرٹری قادری افضال گھلو کرتے

02/12/2025

انصاف یوتھ ونگ ضلع ننکانہ کی ٹیم اپن لیڈرشپ انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اڈیالہ کی طرف روانہ جس کی قیادت جنرل سیکرٹری میاں عارف اسلم کرتے ہوئے ہمراہ مجاہد منصب وسیر نائب صدر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری احمد رضا ڈھڈول

کل بروز منگل دن دو بجے  انصاف یوتھ ونگ کے  تمام ذمہ داران عمران خان کی ملاقات نہ کرائے جانے پر عمران خان  کی بہنوں سے اظ...
01/12/2025

کل بروز منگل دن دو بجے انصاف یوتھ ونگ کے تمام ذمہ داران عمران خان کی ملاقات نہ کرائے جانے پر عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیئے اڈیالہ جیل کے باہر اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔

01/12/2025

چوہدری احسن سلطان صدر انصاف یوتھ ونگ نارووال اور حافظ عطیب علی تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ظفروال کی طرف سے انصاف یوتھ ونگ کی ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈاکٹر نجم چوہدری سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب، نیئر طور جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب ضہیب حسن اور حافظ ماجد نے خصوصی شرکت کی

مرکزی جنرل سیکٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے نے مرکزی صدر یوتھ ونگ احسان طور صاحب کی مشاورت کے بعد انصاف ...
30/11/2025

مرکزی جنرل سیکٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے نے مرکزی صدر یوتھ ونگ احسان طور صاحب کی مشاورت کے بعد انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی ریجنل کابینہ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

9 مئی کے مقدمے میں سید علی نقوی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب دوستوں کے ساتھ شیخ محمد تقی صاحب  کی عدالت میں پیش ...
28/11/2025

9 مئی کے مقدمے میں سید علی نقوی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب دوستوں کے ساتھ شیخ محمد تقی صاحب کی عدالت میں پیش ہوئے یہ پیشی حق اور سچ کے لیے عزم کی علامت ہے باطل کتنا بھی طاقتور ہو فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے
مقدمہ میں بطور وکیل اسامہ گل پیش ہوئے

‏انھوں نے ضد بنائی ہے کہ ملاقات نہیں کروانی، انھوں نے ملک کو بنانا ریپبلک سے بھی نیچے گرا دیا ہے، روزانہ ان کی پالیسیاں ...
28/11/2025

‏انھوں نے ضد بنائی ہے کہ ملاقات نہیں کروانی، انھوں نے ملک کو بنانا ریپبلک سے بھی نیچے گرا دیا ہے، روزانہ ان کی پالیسیاں تبدیل ہوتی ہیں،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی

26/11/2025

انصاف یوتھ ونگ لاہور کے زیراہتمام 26 نومبر کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی اور یوم سیاہ منایا گیا

اس موقع پر صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی نے شرکاء سے خطاب کیا اور حقیقی آزادی کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا اور شہداء کے لیئے دعا کروائی گی

پروگرام کا آغاز رانا فیصل نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور دانیال نے جٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا

اس موقع پر ملک شہباز اعوان، اویس بخاری نائب صدر، عمران انصاری نائب صدر، چوہدری شایان سعید ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور عرفان ہاشمی، ملک یاسر، مہر زیشان دیگر یوتھ رہنما بھی موجود تھے ۔

صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل سے مشاورت کے بعد مرزا نعمان بیگ انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ سنٹرل پنج...
26/11/2025

صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل سے مشاورت کے بعد مرزا نعمان بیگ انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب نے یاسین مغل کو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب نامزد کر دیا

Address

جیل روڈ لاہور
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing - Central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share