ISF lahore division

ISF lahore division students organization

24/11/2025
نئی ذمہ داری – نیا سفر!بھائی ہاشِر منہاس کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان بننے پر دل کی گہرائیوں سے م...
17/10/2025

نئی ذمہ داری – نیا سفر!
بھائی ہاشِر منہاس کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
نوجوان قیادت عمران خان کے ویژن اور تبدیلی کے مشن کی حقیقی پہچان ہے ۔

اللّٰہ کامیابیاں عطا فرمائے، اور آپ ہمیشہ حق کی آواز بنے رہیں

صدر آئی ایس ایف لاہور ڈویژن ہاشر منہاس، اور لاہور کمیٹی کے متحرک ممبران زائد چوہدری، راجہ ذیشان منہاس اور حسنین بھٹی کی ...
15/06/2025

صدر آئی ایس ایف لاہور ڈویژن ہاشر منہاس، اور لاہور کمیٹی کے متحرک ممبران زائد چوہدری، راجہ ذیشان منہاس اور حسنین بھٹی کی نئے نظریاتی ساتھیوں کے ساتھ بھرپور اور خوشگوار ملاقات — نئی سوچ، نئی امید.

اہم اعلان 📢: انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) لاہور کی سابقہ ضلعی باڈی کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا گیا ہے۔ اب کسی کے پاس کوئ...
06/06/2025

اہم اعلان 📢: انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) لاہور کی سابقہ ضلعی باڈی کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا گیا ہے۔ اب کسی کے پاس کوئی عہدہ باقی نہیں رہا۔ آج سے ایک نئی مستقل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو ضلع لاہور میں ISF کی تمام سرگرمیوں، فیصلوں اور ممبرشپ کے معاملات کی ذمہ دار ہوگی۔ اس کمیٹی میں رائے نقی عبّاس، حافظ ربیع سلطان، حسنین بھٹی، زاہد چوہدری، خرم مراد حرال، ذیشان منہاس اور وسیم اکرم شامل ہیں، جو آئندہ سے اپنی تمام رپورٹ صدر ISF لاہور ڈویژن کو پیش کریں گے۔ ہم ان تمام ساتھیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ خلوص نیت، محنت اور لگن کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

Address

Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF lahore division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share