01/10/2026
بڑے بھائی، ہیڈ سوشل میڈیا پنجاب مسلم لیگ (ن) کاشف صابر خان کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🎂🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، عزت اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے، آپ کا ہر آنے والا سال خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرا ہو۔ ہمیشہ خوش رہیں اور سلامت رہیں۔ آمین 🤲❤️
Kashif Sabir
Rafaqat khushabi Awan PML N Official