07/05/2026
داخلہ جاری ہے
دی وزڈم اسکول سسٹم محسن خیل
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف کتابی تعلیم ہی نہیں بلکہ عملی زندگی میں بھی کامیاب ہو؟
ہماری خاص بات (Vision)
ہماری کوشش ہے کہ جو بھی طالبعلم ہمارے اسکول سے 5ویں یا 8ویں جماعت کے بعد فارغ ہو وہ اتنا قابل بن چکا ہو کہ اپنی جیب خرچ خود کما سکے
ہم کیا سکھاتے ہیں؟
معیاری تعلیمی نصاب
انگلش اسپوکن کورس
بیسک کمپیوٹر کورس
آن لائن اسکلز (فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ)
ٹریڈنگ اور مالی شعور
کیوں منتخب کریں ہمیں؟
ہم بچوں کو صرف پڑھاتے نہیں بلکہ انہیں خود مختار اور کامیاب انسان بناتے ہیں۔
مقام: محسن خیل، لاچی
📞0323-رابطہ نمبر:9811819
آج ہی داخلہ لیں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں
دی وزڈم اسکول سسٹم
تعلیم کے ساتھ ہنر بھی