Malakand Moment's

Malakand Moment's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malakand Moment's, Nature Preserve, batkheela, Kuz Malakand.

14/03/2026

تھانہ میں ایک بار پھر باؤلے کتوں کا راج آج تھانہ اسپتال میں تین بچوں کو لایا گیا جنہیں باؤلے کتوں نے کاٹ لیا تھا۔
برائے مہربانی اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔

14/03/2026

~*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*

*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

14/03/2026

:
ایران نے تصدیق کی ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں پاکستانی اور بنگلہ دیشی کارگو جہازوں کو نہ روکے گا اور نہ ہی انہیں نشانہ بنائے گا۔

With Pakistan current situation – I'm on a streak! I've been a top fan for 18 months in a row. 🎉
14/03/2026

With Pakistan current situation – I'm on a streak! I've been a top fan for 18 months in a row. 🎉

21/02/2026

پہلے عشرے کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

21/02/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 : پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہو گا یا نہیں ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

21/02/2026
21/02/2026

لوگوں کے گھر دیکھ کر کمتری محسوس نہ کریں
کیونکہ قبر سب کی ایک جیسی ہو گی۔🙏

17/02/2026

🚨🚨 بریکنگ نیوز۔۔
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ بدھ 18 فروری کو ہوگا، سعودی سپریم کورٹ
🤲♥️

17/02/2026

کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے ممالک میں طویل ہو گا،اہم تفصیل سامنے آگئی۔
دنیا کے مختلف ممالک میں روزوں کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال دنیا میں سب سے طویل دورانیے کے روزے کہاں اور مختصر دورانیے کے روزے کن ممالک میں ہوں گے؟ اگر نہیں جانتے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
رمضان 2026 میں مختلف مسلم ممالک میں روزوں کےاوقات میں فرق متوقع ہے، ابتدائی دنوں میں روزے کا دورانیہ تقریباً 12 گھنٹے ہوگا جبکہ مہینے کے آخر تک یہ 13 گھنٹے کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔
پاکستان میں رمضان کے دوران روزے کا دورانیہ موسم اور جغرافیائی محلِ وقوع کے باعث 13 سے ساڑھے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، سمیت خلیجی ریاستوں میں دورانیہ 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کی توقع ہے جبکہ برطانیہ، جرمنی سمیت یورپ کے مختلف حصوں میں براعظم کے بلند عرض بلد کی وجہ سے مسلمان طویل روزے رکھیں گے۔

17/02/2026

ضلع مالاکنڈکےعلاقہ الہ ڈھنڈ ڈھیری میراث خیل میں نہانے کے دوران گیس بھرنےسے پندرہ سالہ لڑکی جاں بحق لاش کو قریبی ہسپتال منتقل واقع کی تحیقیقات جاری

12/02/2026

تلاش گمشدگی______!!!!
گذشتہ روز بٹ خیلہ ہسپتال میں ایک باباجی سے پرس (بٹوہ) کہیں گم ہوچکی ہے۔جس میں نقد رقم اور قومی شناختی کارڈ موجود ہے۔اگر کسی کو ملے ہو تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
فون:-03459512891

Address

Batkheela
Kuz Malakand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand Moment's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share