Town Committee Kunri

Town Committee Kunri To solve the public problems related to Town Committee Kunri

عیدالفطر سے قبل ٹاؤن کمیٹی کنری کی انتظامیہ کی جانب سے پبلک پارک کنری، عیدگاہ کنری اور لیڈیز پارک بسم اللّٰہ ٹاؤن کنری م...
14/03/2026

عیدالفطر سے قبل ٹاؤن کمیٹی کنری کی انتظامیہ کی جانب سے پبلک پارک کنری، عیدگاہ کنری اور لیڈیز پارک بسم اللّٰہ ٹاؤن کنری میں صفائی اور بہتری کے کام تقریباً مکمل کئے جا چکے ہیں۔

چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری جناب حاجی شکیل احمد باجوہ صاحب اور ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی کنری جناب جہانزیب آرائیں صاحب کو عمرہ ...
13/03/2026

چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری جناب حاجی شکیل احمد باجوہ صاحب اور ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی کنری جناب جہانزیب آرائیں صاحب کو عمرہ کی بابرکت سعادت حاصل کرنے پر ٹاؤن کمیٹی کنری کی انتظامیہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس مقدس عبادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو مزید برکتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب: ٹاؤن کمیٹی کنری انتظامیہ

🇵🇰 پاکستان آرمی میں شمولیت کا سنہری موقع 🇵🇰وطنِ عزیز کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نوجوانوں کے لیے خوشخبری!پاکستان آرمی میں...
11/03/2026

🇵🇰 پاکستان آرمی میں شمولیت کا سنہری موقع 🇵🇰

وطنِ عزیز کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نوجوانوں کے لیے خوشخبری!
پاکستان آرمی میں سپاہی اور دیگر کیٹیگریز میں بھرتی کا آغاز ہو چکا ہے۔

📅 رجسٹریشن کی تاریخ: 02 مارچ 2026 تا 22 مئی 2026

اپنے روشن مستقبل اور ملک کی خدمت کے لیے آج ہی رجسٹریشن کریں۔

🌐 آن لائن رجسٹریشن:
www.joinpakarmy.gov.pk

پاکستان آرمی – ایمان، تقویٰ، جہاد فی سبیل اللہ 🇵🇰

عزیزاللہ مغیری صاحب کی جانب سے دیے گئے پُرتکلف عشائیہ کے موقع پر نواب تیمور تالپر (رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ) اور چیئرمین ...
13/02/2026

عزیزاللہ مغیری صاحب کی جانب سے دیے گئے پُرتکلف عشائیہ کے موقع پر نواب تیمور تالپر (رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ) اور چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری شکیل احمد باجواہ صاحب کی جعفر خان مندوخیل (گورنر بلوچستان) سے نہایت خوشگوار اور باوقار ملاقات ہوئی۔
اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بین الصوبائی ہم آہنگی، علاقائی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

12/02/2026

پاکستان آرمی کی طرف سے ہے جس میں فوج میں میٹرک اور انٹر پاس امیدواروں کے لیے خصوصی بھرتی کیمپ کا اعلان کیا گیا ہے۔
📌 اہم نکات:
🎓 تعلیمی قابلیت:
میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس
📏 عمر کی حد:
17 سال سے 22 سال
(قد کم از کم 5 فٹ 6 انچ / تقریباً 167.5 سینٹی میٹر)
📅 بھرتی کی تاریخیں اور مقامات:
12 فروری 2026 – چھاچرو / مٹھی
13 فروری 2026 – نگرپارکر
16 فروری 2026 – عمرکوٹ / سامارو / کنری
17 فروری 2026 – ڈورونارو / پٹھورو
18 فروری 2026 – ڈگری / کوٹ غلام محمد
19 فروری 2026 – میرپورخاص
📝 ضروری کاغذات:
کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ یا فارم B
والد کا شناختی کارڈ
ڈومیسائل اور PRC
میٹرک / انٹر کی مارکس شیٹ
اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ
4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

   ゚viralシfypシ゚viralシalシ
26/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/01/2026

Address

Kunri
69160

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+92238558242

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Committee Kunri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share