Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK

Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Pakistan Awam Raj Tehreek KPK �
Voice of the People | Justice | Unity
عوام کی طاقت، نظام کی تبدیلی

04/06/2026
اس کو لازمی شیرکریں۔
02/06/2026

اس کو لازمی شیرکریں۔

پاکستان کا مستقبل عوام کی طاقت سے روشن ہوگا۔ وقت آ گیا ہے کہ ہر شہری کی آواز سنی جائے، ہر نوجوان کو موقع ملے اور ہر خاند...
01/06/2026

پاکستان کا مستقبل عوام کی طاقت سے روشن ہوگا۔ وقت آ گیا ہے کہ ہر شہری کی آواز سنی جائے، ہر نوجوان کو موقع ملے اور ہر خاندان کو انصاف۔ عوام راج تحریک ایک بااختیار، شفاف اور جوابدہ پاکستان کے لیے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ مل کر مثبت تبدیلی کا سفر شروع کریں۔

یہ تحریک کسی ایک فرد کی نہیں، ہر اُس شہری کی آواز ہے جو انصاف، شفافیت اور حقیقی عوامی حکمرانی کا خواب دیکھتا ہے۔آئیں مل ...
31/05/2026

یہ تحریک کسی ایک فرد کی نہیں، ہر اُس شہری کی آواز ہے جو انصاف، شفافیت اور حقیقی عوامی حکمرانی کا خواب دیکھتا ہے۔
آئیں مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں اختیار چند ہاتھوں میں نہیں بلکہ عوام کے پاس ہو۔
عوام راج تحریک عوام کی آواز، عوام کا اختیار
Iqrar Ul Hassan

سالگرہ مبارک ہومحترم Iqrar ul Hassan ❤️اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، کامیابی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔آپ ہمیشہ حق اور سچ کی...
29/05/2026

سالگرہ مبارک ہو
محترم Iqrar ul Hassan ❤️

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، کامیابی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
آپ ہمیشہ حق اور سچ کی آواز بن کر عوام کی رہنمائی کرتے رہیں۔
دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھری رہے۔

آپ کی جدوجہد اور عوام کے لیے آواز اٹھانے کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔
سالگرہ کے اس خوبصورت موقع پر ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔ 🎉✨



27/05/2026

*سید اقرار الحسن نے عید الضحی کے موقع پر عمران خان معافی مانگی لی۔*

26/05/2026

امت مسلمہ کا لیڈر🤔 افسوس صد افسوس۔
پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ غریب عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Iqrar Ul Hassan PTI Khyber Pakhtunkhwa

25/05/2026

سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 16 مسافر جاں بحق، 7 زخمی

سعیدآباد خورو کوٹھے پل کے قریب مسافر فلائنگ کوچ خراب کھڑی کوچ سے ٹکرا گئی

ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

Address

KPK
Kpk
20200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share