PPP digital media tehsil nawagai

PPP digital media tehsil nawagai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP digital media tehsil nawagai, Political Party, tehsil nawagai district bajour kpk, KPK.

تو ہراساں نہ ہوا ظلم کے ایوانوں سے تو نے جنگ لڑی وقت کے فرعونوں سے تیری جرأت، تیری عظمت، تیری غیرت کو سلاماے قائد عوام، ...
07/04/2026

تو ہراساں نہ ہوا ظلم کے ایوانوں سے
تو نے جنگ لڑی وقت کے فرعونوں سے
تیری جرأت، تیری عظمت، تیری غیرت کو سلام
اے قائد عوام، اے قائد عوام

16/03/2026

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی اپنے بچوں کو اپنی آغوش میں لئے ہوۓ ایک پیارے انداز کے ساتھ یادگار انٹرویو
قابلِ غور بات یہ تھی کہ میں سارے انٹرویو کے دوران وہ منظر انجوائے کر رہا تھا کہ بی بی نے اپنے تینوں بچوں کو اپنی اغوش میں کس طرح سمیٹا رکھا اور انہی بچوں نے اپنی ماں کی شہادت دیکھی اور آج اپنی والدہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بلاول اور آصفہ ایوان تک جاپہنچے ان کی سیاسی تربیت ماں کی گود سے ہی پروان چڑھی
آج جب بھی آصفہ کو ایوان میں خطاب کرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو مکمل عکس بینظیر نظر آتی ہے
Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Aseefa Bhutto Zardari

واٹر کلر پینٹنگ ہائی ڈیفینیشن میں تیار کی گئی ہےاگر  کسی بھائی کو پینسل اسکیچ یا واٹر کلر پینٹنگ بنوانی ہوں تو رابطہ کر ...
14/03/2026

واٹر کلر پینٹنگ ہائی ڈیفینیشن میں تیار کی گئی ہے
اگر کسی بھائی کو پینسل اسکیچ یا واٹر کلر پینٹنگ بنوانی ہوں تو رابطہ کر سکتا ہے

وفا کی راہ میں جو خاک ہو گئے دیکھو
وہ اپنی ذات میں افلاک ہو گئے دیکھو
نہ مٹ سکا ہے، نہ مٹ پائے گا کبھی ان کا نام
شہید ہو کے جو بیباک ہو گئے دیکھو

شہید بی بی  کے بعد  ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی عوام اور جیالے لاوارث ہو گئے ہیں۔ آج مہنگائی، بے روزگاری اور غربت نے عام ...
13/03/2026

شہید بی بی کے بعد ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی عوام اور جیالے لاوارث ہو گئے ہیں۔ آج مہنگائی، بے روزگاری اور غربت نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، مگر افسوس کہ عوام کے حق میں ڈٹ کر بولنے والی وہ مضبوط آواز اب کوئی نہیں،
شہید محترمہ بینظیر بھٹو 🌺🫀🫀

11/03/2026

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما کے بینیفشریز کیلئے وظائف میں اضافے کی خوشخبری
بینظیر تعلیمی وظائف کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ہر رجسٹرڈ بچے کے وظیفے میں پانچ سو روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت مستحقین کو ملنے والے وظیفے میں بھی فی بچہ پانچ سو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔



Rubina Khalid

06/03/2026

ذوالفقار على بھٹو کا سب سے بڑا جرم ۔۔۔۔!!!

ماں کی جدوجہد…☑️ بیٹی کا عزم ✨شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو جمہوریت، بہادری اور عوامی خدمت کا راستہ دکھایا۔آج آص...
24/02/2026

ماں کی جدوجہد…☑️
بیٹی کا عزم ✨
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو جمہوریت، بہادری اور عوامی خدمت کا راستہ دکھایا۔
آج آصفہ بھٹو زرداری اسی مشن کو اپنے حوصلے اور عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہی ہیں۔
یہ تصویر صرف دو چہروں کی نہیں،
یہ ایک نظریے، ایک جدوجہد اور ایک خواب کی تسلسل کی کہانی ہے۔
“جمہوریت ہماری طاقت ہے،
عوام ہماری پہچان ہیں،
اور خدمت ہمارا مقصد ہے۔”
سلام اُس ماں کو جس نے تاریخ رقم کی،
اور سلام اُس بیٹی کو جو اُس مشن کی امین ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Bakhtawar Bhutto-Zardari Asif Ali Zardari Political&Game time's Aseefa Bhutto Zardari

ذوالفقار علی بھٹو ہماری قومی تاریخ کا وہ انمول ہیرا تھا جسے ہم نے عدلیہ کی بے رحم اور نا انصاف تلوار سے شہید کر دیا اور ...
17/02/2026

ذوالفقار علی بھٹو ہماری قومی تاریخ کا وہ انمول ہیرا تھا جسے ہم نے عدلیہ کی بے رحم اور نا انصاف تلوار سے شہید کر دیا اور ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئے اور اج ان تمام ججز کو جنہوں نے یہ نا انصافی کی تاریخ لکھی ہے ان کو سر راہ انصاف کا محاسبہ کیا جائے.جیوے بھٹو

Address

Tehsil Nawagai District Bajour Kpk
Kpk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP digital media tehsil nawagai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share