Mastan Mind Hub

Mastan Mind Hub This Page is for Exposing Telent and Show real face of everything's ......

08/04/2026

اصل انسان وہ ہے جو خود سوچتا ہے نہ کہ دوسروں کی سوچ پر چلتا ہے
Friedrich Nietzsch ⛄️

21/02/2026

ہم ان سے ڈرتے ہے جن سے ڈرنا نہیں چاہیے آخر کیوں❓
ملک صیب سے،فوج سے،پولیس سے،بااثر سیاست دان سے،گل خان سے ،میڈیا سے🥴

‎🖤🥀 دل سے دل تک 🥀🖤‎وہ اسے کب سے جانتا تھا پتہ نہیں مگر دل نے اسے بہت پہلے اپنا مان لیا تھا۔� ایک ہی نظر سے شروع ہونے وال...
02/02/2026

‎🖤🥀 دل سے دل تک 🥀🖤
‎وہ اسے کب سے جانتا تھا پتہ نہیں مگر دل نے اسے بہت پہلے اپنا مان لیا تھا۔� ایک ہی نظر سے شروع ہونے والا یہ احساس، آہستہ آہستہ دل کی گہرائیوں میں اُتر گیا ۔نہ اعلان، نہ شور… بس ایک خاموش کشش۔ وہ پہلا نظر اُس کی آنکھیں کچھ کہتی تھیں، جیسے خاموشی میں بھی باتیں ہو رہی ہوں۔
‎پھر ایک دن ملاقات ہوئی…�اور وہ دن عام دن نہیں رہا۔�جیسے وقت رک گیا ہو، جیسے فضا میں محبت کی خوشبو گھل گئی ہو۔�اُس کے لہجے میں نرمی تھی، باتوں میں وقار، اور مسکراہٹ میں ایسا جادو کہ دل بے اختیار اس کی طرف کھنچتا چلا گیا۔
‎جب وہ قریب آیا تو دل نے شور نہیں مچایا،�خاموشی نے سب کہہ دیا۔�وہ لمحہ مختصر تھا مگر یادوں میں ہمیشہ کے لیے قید ہو گیا۔
‎وہ جانتا تھا کہ یہ صرف کشش نہیں…�یہ روح کا رشتہ ہے۔�ایسا رشتہ جو دل میں اُتر جائے تو پھر نکلتا نہیں،�سوچ میں بس جائے تو پھر خواب بن جاتا ہے۔
‎اور وہ خواب…�اب اُس کی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ ہے۔
اُس کے حصے میں میری خاموش دعائیں اور بے آواز محبت 🥀💖🫴

مستان _رائٹس

28/12/2025

جندول کی نقلی صحافی اپنی سیاسی وابستگی ظاہر کر دیتے ہیں جس سیاسی جماعت سے جڑے ہوتے ہیں وہ اس کا پرچار کرتے ہیں صحافیوں کو نیوٹرل ہونا چاہیے اپنی جماعت کی چمچہ نہیں 😡

ڈیر پوسٹونہ مخی تہ رالہ سوک وائیُ ڈی پی او ٹرانسفر کا وئ سوک وائی نا یی ٹرانفسر کاؤئ سوک وائی نشنل بہادر خان اوُسوک وائی...
26/11/2025

ڈیر پوسٹونہ مخی تہ رالہ سوک وائیُ ڈی پی او ٹرانسفر کا وئ سوک وائی نا یی ٹرانفسر کاؤئ سوک وائی نشنل بہادر خان اوُسوک وائی پی ٹی آئی عبید نو خبرہ دا دا چی ڈی پی او صیب دے خپل آفیشل پیچ نا پوسٹ واکئ چی خبرہ اسانہ شی مونگ ٹول عوام تا بہ پتہ اولگی چی شگہ چرتہ دا ✌️🖤
وسلام

خلک وائی ثمرباغ د امن او د مینی علاقہ دا دلتہ 100 % مخلوق ٹیک دے پاتی شوا دا ھغہ ٹک ٹاک جینی خبرہ ھغہ پریدہ دلتہ چی دا چ...
19/11/2025

خلک وائی ثمرباغ د امن او د مینی علاقہ دا دلتہ 100 % مخلوق ٹیک دے پاتی شوا دا ھغہ ٹک ٹاک جینی خبرہ ھغہ پریدہ دلتہ چی دا چرس ،آئس او دا نور کریپشن کیگی سکولز، کالجز، ہپستال او نوروں ادراوں کی نو دا خلک د کوم زے دے ایا د خلک د ثمرباغ سچا مسلمانان او پختونہ نا دے کنہ بنگلہ دیش نا راغلے😡

05/11/2025

پھر ملیں گے کبھی
مگر اجنبی بن کر 🫥

05/11/2025

دنیا سے کیسا گلہ
ہم خود بڑے دھکے باز ہیں

🤔 داسې عکس تاسو کۍ چه چه اے آئی ټول سره جوړ کړې🤔
13/10/2025

🤔 داسې عکس تاسو کۍ چه چه اے آئی ټول سره جوړ کړې🤔

06/10/2025

کسی کی گھر جاؤ تو وہاں اندھے ہوجاؤ
اور واپسی پر گونگے
👀

🥹ډېر خفه یم 🥹ہمارے معاشرے میں حالیہ چند دنوں کے واقعات نے ایک تلخ حقیقت کو پھر سے عیاں کر دیا ہے کبھی ایک نوجوان اپنی ہی...
04/10/2025

🥹ډېر خفه یم 🥹
ہمارے معاشرے میں حالیہ چند دنوں کے واقعات نے ایک تلخ حقیقت کو پھر سے عیاں کر دیا ہے کبھی ایک نوجوان اپنی ہی زندگی کی ڈور کاٹ دیتا ہے اور کبھی کوئی وقتی سکون کی تلاش میں ایسے راستے پر نکل پڑتا ہے جس کا انجام موت ہوتا ہے یہ صرف حادثے نہیں بلکہ ہمارے لئے ایک خاموش پیغام ہیں کہ ہم اپنی نئی نسل کی رہنمائی میں کہیں نہ کہیں بڑی کوتاہی کر رہے ہیں – بلکہ بہت بڑی کوتاہی💯
والدین، اساتذہ اور تعلیمی ادارے اپنی ذمہ داریوں کو صرف کتابوں نمبروں اور اپنی شخصیت کے اظہار تک محدود نہ رکھیں۔ ایک استاد کی اصل کامیابی یہ نہیں کہ طلبہ صرف اس کی شخصیت سے متاثر ہوں بلکہ یہ ہے کہ وہ طلبہ کے ذہن اور دل کی تربیت کرے ان کے اندر امید حوصلہ اور مقصد پیدا کرے فضول فلسفیانہ اور بے مقصد باتوں سے طلبہ کی ذہانت کو خراب نا کریں 👀
یاد رکھیں ایک طالب علم کی اصل کامیابی اس کے مارکس یا گریڈز سے زیادہ اس کے سوچنے کے انداز اس کی مثبت ذہن سازی اور کردار میں چھپی ہوتی ہے۔ اگر اس کے خیالات کو مثبت سمت دی جائے دل کو امید اور حوصلہ دیا جائے تو وہ کبھی اندھیروں میں راستہ تلاش کرنے پر مجبور نہیں ہوگا🙏

Address

Samarbagh Jandool District Dir Lower KPK
Kpk

Telephone

+923028391453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mastan Mind Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mastan Mind Hub:

Share

Category