Assistant Director,LG&RDD Tehsil Adenzai, Munda & Samarbagh

  • Home
  • Pakistan
  • KPK
  • Assistant Director,LG&RDD Tehsil Adenzai, Munda & Samarbagh

Assistant Director,LG&RDD Tehsil Adenzai, Munda & Samarbagh Services delivering of Local Government & Rural Development

26/06/2023
صوبائی حکومت جناب (افتخار عالم صاحب) ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و ضلعی گورنمنٹ جناب( افتخار احمد صاحب) ڈپٹی کمشنر ضلع دی...
22/06/2023

صوبائی حکومت جناب (افتخار عالم صاحب) ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و ضلعی گورنمنٹ جناب( افتخار احمد صاحب) ڈپٹی کمشنر ضلع دیر لوئر کے ہدایات کی روشنی میں آج منڈا ضلع لوئر دیر میں تحصیل چئیرمین (جناب عنایت اللہ خان) کے دفتر میں تحصیل منڈا کے سپروائز جناب صلاح الدین صاحب تمام وی سی چئیرمینز اور سیکرٹریز صاحبان کا میٹنگ جناب عمر رحمن صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل (منڈہ،ثمرباغ و ادینزی) و جناب عنایت اللہ خان صاحب تحصیل چیرمین تحصیل منڈہ کے سربراہی میں منعقد ہوا. جس میں ڈینگی سے بچاو و حفاظتی تدابیر پر تفصیلی بحث ہوئی اور مچھروں کی افزائش کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا. اس کے علاوہ عیدالاضحیٰ کے صفائی کے حوالے سے تحصیل چئیرمین، ٹی ایم او، اور تحصیل منڈہ کے تمام وی سی چئیرمینز اور سکٹریز میں عیدالاضحیٰ کے دوران صفائی یعنی فضلات کو محفوظ کرنے کے لیے جنریٹرز کے تعیناتی کا بھی منظوری دی دے گئے. بعد میں تحصیل چئیرمین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ, TMO اور تمام وی سی چئیرمینز اور سیکرٹریز اور سکول کے بچوں کا ڈینگی روک تھام اور آگاہی واک منڈہ بازار میں کیا گیا

صوبائی حکومت ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ جناب افتخار عالم صاحب و ڈپٹی کمشنر ضلع دیر لوئر جناب افتخار احمد صاحب، اسسٹنٹ ڈا...
16/06/2023

صوبائی حکومت ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ جناب افتخار عالم صاحب و ڈپٹی کمشنر ضلع دیر لوئر جناب افتخار احمد صاحب، اسسٹنٹ ڈائریکٹرسینئر لوکل گورنمنٹ جناب عامر نظام درانی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جناب عمرالرحمٰن صاحب تحصیل آدینزائی، ثمرباغ اور منڈا کے احکامات کی روشنی میں ڈینگی مچھروں کی روک تھام اور آگاہی کے سلسلے میں سُپروائزرز، سیکرٹریزاور فوکل پرسنز کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں اب تک کی گئی اقدامات اور آئندہ کیلئےلائے عمل پر تفصیلی بحث ہوئی۔

Address

Assistant Director LG & RDD Tehsil Adenzai Chakdara, Dir Lower
Kpk
18300

Telephone

+92945703546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director,LG&RDD Tehsil Adenzai, Munda & Samarbagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Director,LG&RDD Tehsil Adenzai, Munda & Samarbagh:

Share