22/01/2022
*🇵🇰PRO OFFICE*
*JAMSHORO POLICE*
*🔳 21-01-2022 🔳*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ایس ایس پی جامشورو جناب جاوید احمد بلوچ صاحب کے احکامات کی روشنی پر لونی کوٹ پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاوں تیز*
*لونی کوٹ پولیس کی منشیات کے اسمنگلر ملزمان کے خلاف زبردست کارروائی منشیات میں استعمال ہونے والے سامان سے بھری ہوئے کار سمیت دو ملزمان گرفتار مقدمہ درج*
*ایس ایچ او لونی کوٹ انسپیکٹر محمد ہاشم بروہی کی سربراہی میں اطلاع پر حکمت عملی سے ناکابندی کے بعد کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکر دو ملزمان 01 عمران آرائیں 02 عاقب آرائیں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزمان کے قبضے سے کار نمبر ASA-243 میں منشیات مین پوری میں استعمال ہونے والا چوری کے 10 بئیگ میں 200 کلو گرام اور 15 بوتلوں شراب برآمد کرلی گئی ہے گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ لونی کوٹ پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کا کرمنل ریکارڈ مندرجہ ذیل ہے*
01 *Crime No 03/2022 U/S 8 Mainpori Ghutka Act 2019 @ PS Loonikot*
02 *Crime No 04/2022 U/S 3/4 PEHO @ PS Loonikot*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ترجمان جامشورو پولیس*