PPP Media cell Jandrot Saloon

PPP Media cell Jandrot Saloon Please follow and like my page
پاکستان پیپلزپارٹی کے چاہنے والے لوگ اس پیج کو لائک اور فالو کریں

28/05/2026

نکیال یونین کونسل ڈبسی کے علاقے دھیری سے درجنوں افراد نے مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ دیا اور اپنے خاندانوں سمیت پیپلز پارٹی میں جاوید بڈھانوی کے قافلے میں شامل ہو گے ۔اور جاوید اقبال بڈھانوی کے شانہ بشانہ چلنے کا عزم کیا ۔نئے شامل ہونے والوں میں
سید محمد حسین شاہ۔
سیدعامرشاہ
سید امانت علی شاہ
سید مردان علی شاہ
سید عباس شاہ
سیدمنور شاہ
سید مظفر شاہ
سید عمران علی شاہ
سید حماد شاہ
سیدخاور شاہ
لیاقت مغل
یاسین مغل
منیر حسین مغل
بابر مغل
ساجد مغل
رضوان مغل
بلال مغل
زاہد مغل
امین مغل اور راجہ ذوالفقار شامل ہیں ۔نئے شامل ہونے والوں کو جاوید بڈھانوی نے ہار پہنائے اور خوش آمدید کہا ۔

28/05/2026

Address

Kotli
11170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Media cell Jandrot Saloon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share