Jkslf District Kotli Official

Jkslf District Kotli Official Jkslf District Kotli Official page

امان اللہ خان زونل کنوینشن بمقام راولاکوٹسب راستے سب قافلے راولاکوٹ کی طرف ✌️
22/04/2025

امان اللہ خان زونل کنوینشن بمقام راولاکوٹ
سب راستے سب قافلے راولاکوٹ کی طرف ✌️

26 اپریل 2024کر چلے ہم تن و من فدا ساتھیوں اب تمہارے حوالے وطن ساتھیوں آج سے ٹھیک آٹھ سال قبل 26 اپريل 2016 کو ایک عہد س...
26/04/2024

26 اپریل 2024
کر چلے ہم تن و من فدا ساتھیوں
اب تمہارے حوالے وطن ساتھیوں
آج سے ٹھیک آٹھ سال قبل 26 اپريل 2016 کو ایک عہد ساز اور تاریخی شخصیت دھرتی ماں کے عظیم سپوت، قائد تحریک آزادی کشمیر ، سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جنہوں نے ساری عمر جموں و کشمیر کی وحدت کے لیے وقف کردی تھی ہم سے جدا ہوگئے تھے۔
مگر انکے افکار، نظریات ، اصول پرستی ، پیرانہ سالی ، جہد مسلسل اور انکے خیالات اقوال زریں کی صورت میں انہیں ہمارے درمیان ہمیشہ زندہ درخشاں رکھیں گے۔
قائد تحریک کی جہد مسلسل پر انہیں سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اللہ پاک قائد تحریک آزادی کشمیر جناب امان اللہ خان صاحب کو جنت الفروس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہمیں انکے نقش قدم پر ثابت قدمی سے چلنے کی استقامت عطا فرمائے۔۔ آمین
علم ، جہدوجہد ، آزادی ، خودمختاری ، خوشحالی

,سابق چیئرمین جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ عبد الرحیم ملک ایڈووکیٹ صاحب کو ڈسٹرکٹ کونسلر کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد پ...
09/12/2022

,سابق چیئرمین جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ عبد الرحیم ملک ایڈووکیٹ صاحب کو ڈسٹرکٹ کونسلر کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب ۔جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ جامعہ کوٹلی یونٹ۔

Proud of you..
22/05/2022

Proud of you..

آزادی کی ایک ہی جھلک
یسین ملک یسین ملک

آزادی کی ایک ہی جھلک یسین ملک یسین ملک
22/05/2022

آزادی کی ایک ہی جھلک
یسین ملک یسین ملک

11 فروریکوٹلی ، جموں کشمیر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کوٹلی کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کی برسی عقیدت س...
12/02/2022

11 فروری
کوٹلی ، جموں کشمیر

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کوٹلی کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کی برسی عقیدت سے بنائی گئی اور مقبول بٹ شہید و شہدا چکوٹھی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

اس موقع پر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنیئر وائس چیئرمین راجہ خق نواز خان صاحب اور دیگر سینئر قیادت بھی موجود۔

17 جنوری 2022سہنسہ کوٹلی جموں کشمیر17 جنوری بروز سموار چیئرمین ایس ایل ایف جناب عبدالرحیم ملک ایڈوکیٹ اور جنرل سیکریٹری ...
18/01/2022

17 جنوری 2022
سہنسہ کوٹلی جموں کشمیر
17 جنوری بروز سموار چیئرمین ایس ایل ایف جناب عبدالرحیم ملک ایڈوکیٹ اور جنرل سیکریٹری ایس ایل ایف ضلع کوٹلی فاروق قیصر نے سہنسہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پرتربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا اورایس ایل ایف ڈگری کالج سہنسہ کا یونٹ بنایاگیا ۔ پروگرام جے کے ایل ایف سہنسہ کے دفتر میں ہوا۔۔جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔ چیئرمین صاحب نے مسئلہ کشمیر اور تعلیم و تربیت اور موجودہ حلات پر تفصیلی خطاب کیا۔۔ آخر پر باڈی کا اعلان کیا گیا۔۔ ضلع جنرل سیکریٹری فاروق قیصر نے حلف لیا۔
صدر۔۔ عبید شفاقت
نائب صدر۔۔ محمد زوق
جنرل سیکریٹری ۔۔حسنین کشمیری
آرگنائزر ۔ اسد جہانگیر
فنانس سیکریٹری ۔۔ محمد ذیشان
جوئنٹ سیکریٹری ۔ محمد حمد
پریس سیکریٹری ۔۔ عدیل کشمیری ۔
ممبر مجلس عاملہ ۔ محمد ریحان ۔ساحل فاروق۔۔ محمد آریان
فاروق قیصر جنرل سیکریٹری ایس ایل ایف ضلع کوٹلی
علم جدوجہد۔ آزادی خودمختاری ۔خوشحالی ۔

مقبول بٹ کے سپاہی نطریہ خود مختار کشمیر پر چٹان کی طرح قائم رہنے والے سابق سٹی صدر جے کے ایل ایف ضلع کوٹلی دلشاد قریشی ک...
12/01/2022

مقبول بٹ کے سپاہی نطریہ خود مختار کشمیر پر چٹان کی طرح قائم رہنے والے سابق سٹی صدر جے کے ایل ایف ضلع کوٹلی دلشاد قریشی کی وفات پر ایس ایل ایف ضلع کوٹلی اظہارتعزیت کرتی ہے اور جملہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔۔ دعا گو ہیں کہ اللہ پاک کامل مغفرت فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا کریں۔
منجانب۔ شعبہ نشر واشاعت جے کے ایس ایل ایف ضلع کوٹلی

14/11/2021

آصف ہاشمی صاحب کی خوبصورت آواز میں مقبول ہمارا زندہ ہے ترانہ
کافروں اور منافقوں کے دل پہ وار
جموں کشمیر بنے گا خودمختار


13 November 2021 Zonal convention
06/11/2021

13 November 2021 Zonal convention

22 اکتوبر 2021کوٹلی جموں کشمیرایس ایل ایف ضلع کوٹلی کے ذمہ دران کی میٹنگ شہدا منزل کوٹلی میں منعقد ہوئ۔۔ مرکزی ترجمان ای...
24/10/2021

22 اکتوبر 2021
کوٹلی جموں کشمیر
ایس ایل ایف ضلع کوٹلی کے ذمہ دران کی میٹنگ شہدا منزل کوٹلی میں منعقد ہوئ۔۔ مرکزی ترجمان ایس ایل ایف جناب غلام اویس صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ایس ایل ایف ضلع کوٹلی کے جنرل سیکریٹری فاروق قیصر صاحب۔۔ آرگنائزر علی مرتضی صاحب۔ ڈپٹی آرگنائزر فیصل مرزا صاحب ۔ سیکریٹری نشر و اشاعت نعمان بٹ صاحب ۔ایس ایل ایف تحصیل کوٹلی کے صدر محسن شاہ صاحب۔ ایس ایل ایف خانکہ کٹہڑا یونٹ کے صدر نوید کشمیری صاحب۔۔ ایس ایل ایف کھوئ رٹہ کے نائب صدر اعجاز ملک صاحب۔۔ ڈگری کالج کوٹلی کے صدر عاشر بٹ صاحب۔۔پھگواڑی یونٹ کے صدر نعمان صاحب۔ ایس ایل ایف دربار یونٹ کے صدر انیس کشمیری صاحب..تحصیل کوٹلی کے آرگنائزر بلال ملک۔۔ سیکرٹری نشر و اشاعت حسنین کشمیری اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔۔ میٹنگ میں درج ذیل نقاط پر تفصیلی گفتگو ہوئ۔
1۔ یونیورسٹی یونٹ کا قیام۔
2۔ تحصیل چڑھوئ اور تحصیل سہنسہ یونٹ کا قیام۔
3۔ کالجز یونٹ کا قیام
4۔ تربیتی سیمنار کا انعقاد
5۔ شعبہ فنانس کو فعال کرنا۔
6۔ ضلعی صدر کا انتخاب ۔
7۔ 13 نومبر کے زونل کنونشن میں شرکت کرنا۔
جملہ ذمہدران نے مندرجہ بالا نقاط پر تفصیلی گفتگو کی اور اپنی اپنی ذمہداریاں پوری کرنے کا عہد کیا۔ یہ طے پایا کہ ایس ایل ایف ضلع کوٹلی کے صدر کے خالی عہدے کو آئندہ میٹنگ میں پر کیا جائے گا۔۔ سینیئر نائب صدر جناب ابرار ملک صاحب قائم مقام صدر ہوں گئے۔
آخر پر جناب مرکزی ترجمان غلام اویس صاحب نے تفصیلی گفتگو کی ۔۔کردار سازی اور کونسلنگ پر خصوصی توجہ دلائ۔۔ مرکز کی جانب سے ہر دستیاب سہولت مہیا کرنے کا یقین دلایا۔۔ انہوں نے کہا کہ انقلابی تنظیمیں نظم و ضبط پر کبھی بھی کمپرومائز نہیں کرتی ۔۔ایس ایل ۔ایف ایک فیملی کی طرح ہے ۔۔ انہوں نے طلباء کو اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی تلقین۔۔ کہا کہ جب تک طلباء اپنی تعلیم اور موجودہ تحریک کو سمجھیں گے نہیں تب تک تبدیل اور انقلاب نہیں آسکتا۔۔ لہذا اپنی تنظیم کے آئین اور ضابطہ اخلاق کو سمجھیں اور تحریک آزادی کشمیر میں اہنا فعال کردار ادا کریں۔۔ مرکز ہر ممکن مدد کرنے اور راہنماہی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔
علم۔۔ جدوجہد۔۔ انقلاب
آزادی ۔ خودمختاری۔ خوشحالی ۔
منجانب۔
شعبہ نشر و اشاعت جے۔کے۔ایس۔ایل۔ایف ضلع کوٹلی ۔

جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے چیئرمین عبدالرحیم ملک ایڈووکیٹ صاحب اور ان کی ٹیم کو گلگت اور سکردو میں کامیاب پروگرام...
28/09/2021

جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے چیئرمین عبدالرحیم ملک ایڈووکیٹ صاحب اور ان کی ٹیم کو گلگت اور سکردو میں کامیاب پروگرام پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ ضلع کوٹلی

Address

Kotli
Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jkslf District Kotli Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jkslf District Kotli Official:

Share