Cleanliness campaign Jammu Kashmir

Cleanliness campaign Jammu Kashmir Cleanliness campaign for home land Kashmir

صاف شفاف موسم اور وادی بناہ
12/09/2025

صاف شفاف موسم

اور وادی بناہ

The Awami Action Committee flag 🇲🇨design:Awami Action Committee Flag Design Description:I am designing the flag of the A...
12/09/2025

The Awami Action Committee flag 🇲🇨design:

Awami Action Committee Flag Design Description:
I am designing the flag of the Awami Action Committee, and I'm presenting its details and introduction here. Friends and associates can share their opinions regarding this design.

- *Red Color*🛑: The red color is included as a symbol of revolution and represents the sacrifices and martyrs of the Awami Action Committee.
- *White Color*⚪: The white color represents peaceful struggle, peace, and brotherhood. It also symbolizes sincere and pure relationships. Additionally, it represents the rivers and snow-capped high mountains of the state, which can also be seen as a symbol of elevation and success.
- *Fist Symbol*✊: The fist symbol represents unity, solidarity, brotherhood, and strength. The black lines inside the fist and the black color represent the dark days, symbolizing the times when wrong actions were taken against the Awami Action Committee.
- *Golden Leaf of Channar*🍁: The Channar leaf represents the representation of the state of Jammu Kashmir. The golden color in it symbolizes all the sects, parties, and ideologies present in the state, meaning people without any discrimination are part of this Action Committee. The golden color also represents the valuable resources of the state.

I've noted down this description so it can be preserved and shown if anyone searches for it.

Do you want me to help you with anything else regarding this flag design or its presentation?

ترکی کے علاقہ اناطولیہ کا خوبصورت پہاڑ ہرارات
31/01/2025

ترکی کے علاقہ اناطولیہ کا خوبصورت پہاڑ ہرارات

سوچ بدلنا بہت ضروری ہے۔ " جس قوم کے باشعور ہونا دیکھنا ہو تو اسکی گلیوں کو دیکھو اگر تو گلی نظم و ضبط پر مشتمل ہے تو سمج...
24/06/2024

سوچ بدلنا بہت ضروری ہے۔
" جس قوم کے باشعور ہونا دیکھنا ہو تو اسکی گلیوں کو دیکھو اگر تو گلی نظم و ضبط پر مشتمل ہے تو سمجھ لو کہ وہ باشعور قوم ہے اور اگر گلی بکھری ہوئی گند مند پر مشتمل ہے تو سمجھ لو کہ یہ قوم مفاد پرست ہے "
چھوٹی سے کوشش سے سارا سماں ہی بدل گیا۔
صفائی پاکیزہ ذہنوں باشعور قوموں کی نشانی ہے

چیئرمین جموں کشمیر صفائی مہم
رضوان مرزا

1956 میں وینس، اٹلی کے نہروں کو پہلی بار صاف کیا گیا۔ اس منصوبے کو "سوولٹی دی پوپولازی" یعنی عوامی انقلاب کہا گیا۔ صدیوں...
23/06/2024

1956 میں وینس، اٹلی کے نہروں کو پہلی بار صاف کیا گیا۔ اس منصوبے کو "سوولٹی دی پوپولازی" یعنی عوامی انقلاب کہا گیا۔ صدیوں سے نہروں میں گارا، کچرا اور گندگی جمع ہو چکی تھی، جو صفائی اور شہر کے تاریخی ورثے کے لیے خطرہ بن چکی تھی۔

اس منصوبے کے تحت، نہروں کا پانی نکالا گیا، اور نیچے سے مٹی، کچرا اور کھوئے ہوئے نوادرات کو نکالا گیا۔ اس صفائی مہم میں انجینئرز، مزدوروں اور رضاکاروں کی ٹیموں نے مل کر کام کیا۔ اس منصوبے نے وینس کی نہروں کی خوبصورتی اور تاریخی اہمیت کو بحال کیا اور شہری فخر اور اجتماعی کوشش کی علامت بن گیا۔
صفائی کی اہمیت وہی لوگ جان سکتے ہیں جن کی روح پاکیزہ ہو جن کو ماحول کی قدر ہو جو خوشگوار فضا کو محسوس کرتے ہوں

چیئرمین جموں کشمیر صفائی مہم

کسی کی پھیلائی ہوئی گندگی کو صاف کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوبصورت اور صاف ستھرا ماحول سبھی کو اچھا لگتا ہے...
21/06/2024

کسی کی پھیلائی ہوئی گندگی کو صاف کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوبصورت اور صاف ستھرا ماحول سبھی کو اچھا لگتا ہے لیکن جب بات صفائی ستھرائی کی ہو تو بہت کم لوگ ہی اس بات کا خیال رکھ پاتے ہیں۔

جموں کشمیر کے باشندوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی ب...
21/06/2024

جموں کشمیر کے باشندوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چلتے بنے۔ کبھی اس کی فضا، مقام، اور روح سے کنیکٹ نہیں ہو پاتے
ذرا نہیں پورا سوچئے گا یہ ہمارا اپنا وطن ہے ہمارا اپنا جموں کشمیر ہے ، ہمارے اپنے مقامات ہیں ہمیں چاہیے کہ جیسے ہم لوگ اپنے گھر کا خیال رکھتے ہیں ویسے ہی ان پیاری جگوں کے پر فضا مقامات کا خیال رکھا کریں اور تھوڑی سی تہذیب دیکھا دیا کریں۔ تاکہ ان مقامات کی فضا ہمشہ تروتازہ رہے ۔

چیئرمین جموں کشمیر صفائی مہم
رضوان مرزا

کاش میں ایسے کر لیتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!     #حدیث‌شریف
17/02/2024

کاش میں ایسے کر لیتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

#حدیث‌شریف

Address

Kotli Sarsawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cleanliness campaign Jammu Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share