Bagliyan Fatehpor Thakiyal Ajkبگلیاں فتحپور تھکیالہ

Bagliyan Fatehpor Thakiyal Ajkبگلیاں فتحپور تھکیالہ Bagliyanبگلیاں is a beautiful place which is connected to nakyal through union concile jandrot Road and also to kotli and tatapani through Nada gali goh

15/08/2025

Empowering a Brighter Future: Unity, Fateh, Discipline
The residents of Baglian, united by a common vision, have undertaken a pioneering project to construct the main road from Baglian to Dangali, thereby transforming their community and securing a brighter future for generations to come. This collective endeavor has been facilitated by generous contributions from community members, aimed at enhancing the road's condition and promoting growth and prosperity.
With the initial work underway, we invite all stakeholders to contribute to this noble cause, thereby helping to create a better tomorrow for our society. May Allah Almighty reward your kindness and generosity.

17/03/2025

Rain Home town

23/06/2024
*انا للہ وانا الیہ راجعون * رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئیرب کائنات خالق جہاں سے ...
28/07/2023

*انا للہ وانا الیہ راجعون *

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی

رب کائنات خالق جہاں سے دعا ہے کہ شوکت بھائی کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
سوکت بھائی کی اچانک موت کا سن کر دلی صدمہ ہوا وہ ایک نیک سیرت ہمدرد محب انسان نفیس شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی وفات علاقے کے لیے بڑا صدمہ ہے اللہ پاک سب کو صبر عطاء کرئے آمین
سفر معاش کے لیے زندگی کو موت کے حوالے کر دینا ایسی شہادت خوش نصیب اور اللہ کے نیک صفت شخصت کو ہی ملتی ہیے اللہ پاک شوکت بھائی کی کامل بخشش فرمائے آمین
اور تمام سوگواران کو صبر عطاء کرئے آمین۔

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بگلیاں ۔ صوفی محمد اکبر صاحب کے بھائی اور  راجہ سجاول صدیقی  راجہ زولفیقار صدیقی ۔ راجہ غضفر...
24/02/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

بگلیاں ۔ صوفی محمد اکبر صاحب کے بھائی اور راجہ سجاول صدیقی راجہ زولفیقار صدیقی ۔ راجہ غضفر صدیقی ۔ راجہ عنضر صدیقی راجہ عامر صدیقی حاحب کے والد حاجی محمد صدیق صاحب کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ اورصدمہ ہوا ھے ۔ حاجی صاحب ایک نیک سیرت شخصیت کے مالک تھے ۔ دعا ہے کہ اللہ پاک پروردگار ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے و اجراعظیم عطاء فرمائے امین ثمہ امین یا رب العالمین ۔

دیزائن
27/10/2022

دیزائن

06/06/2021

نکیال میں عوام کے ساتھ ہمیشہ ظلم زیاتی حقوق کی پامالی ہوتی آئی ہے آئندہ الیکشن میں بھی سادی عوام برادیوں کے چکر سے باہر نہ نکلے تو مزید ہماری نسلیں ہمارہ معاشرہ پستی کی طرف کمزان ہوگا
ہر گھر سے امیدوار الیکشن نکل پڑے ہیں
ن لیگ
مسلم کانفراںس
پپلز پاڑٹی
تحریک انصاف
تحریک لبیک
اسلامیک ڈیموکرٹیٹک
آزاد امیدوار اور دیگر جماعتیوں کے امیدوار
سب قابل احترام
مگر کوئی ہے ایسا جو
عوامی امیدوار ہو جو نکیال کی عوام کے مسائل برادری کی بنیاد پر نہی عوام علاقہ اور عوامی خدمت کے لیے کردار ادا کرے
آئیے مل کر نکیال کے سے نیئ نسلوں کی بنیادیں ڈال کر سب کو ساتھ لے کر عوامی حقوق کی ترجمانی کے ملکر نکیال سے برادری کے پرچار کو ختم کر کے انسانیت کے ایک فرد واحد کا انتخاب کریئں اور تمام جماعتوں کے لیڈز کو ایک مقام پر ایگھٹا کر کے ان کے منشور کو جائیں اور پھر بہتریں منشور والے کا ساتھ دیں جو عوام کے لیے عمدہ ہو
واسلام
راجہ امتیاز خان

Great Collection
03/05/2021

Great Collection

Address

Kotli Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagliyan Fatehpor Thakiyal Ajkبگلیاں فتحپور تھکیالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share