اقراء زینت القران پبلک ہائی سکول
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔
آج اقراء زینت القران پبلک ہائی سکول میں ان کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا، جہاں اساتذہ اور طلبہ نے مل کر ان کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اس موقع پر مولانا وقار احمد صاحب نے مختصر بیان میں شہادت کی فضیلت اور دین کی خاطر قربانی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
10/03/2026
اقرا زینت القران پبلک ہائی سکول
طالب علم قاری شہاب
بمقام جامع مسجد زکریا
Be the first to know and let us send you an email when Iqra Zeenat Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.