17/07/2024
شدید گرمی اور حبس میں سخت ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس ، ریسکیو ، سول ڈیفنس ، ریسکیو ،ڈاکٹرز ، سوشل ورکرز اور صحافیوں سمیت تمام سیکورٹی اداروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔۔۔
ضلعی انتظامیہ لیہ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی قیادت میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، اسسٹنٹ کمشنررز نے دن رات ایک کرکے پر امن انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ڈی پی او اسد الرحمن کی نگرانی میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز سمیت تمام سیکورٹی اہلکاروں نے بھرپور ڈیوٹی سرانجام دے کر پر امن انعقاد کو یقینی بنایا
#منجانب:
Muhammad Haroon Saleh 03027466837
چوہدری عامر صالح اینڈ برادرز برکس کمپنی ( ) کوٹ سلطان لیہ