Dy. District Education Office M-EE Kot Radha Kishen

Dy. District Education Office M-EE Kot Radha Kishen Welcome to Our Page! Dedicated to promoting education in Punjab’s Government schools.

Stay updated on school initiatives, student success stories, and educational reforms. Let’s work together for a brighter future! 🌟 "

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مہیں مار، تحصیل کوٹ رادھا کشن، علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ اور معاشرے کے روشن و بہتر مستقبل کی...
31/05/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مہیں مار، تحصیل کوٹ رادھا کشن، علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ اور معاشرے کے روشن و بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ طلبہ کی تعلیمی، اخلاقی اور ہم نصابی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ادارہ ہذا کی ٹیم کی کاوشیں قابل تعریف ہیں

*سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولز کو مشروط طور پر سمر کیمپ لگانے کے لیے باضابطہ طور ...
29/05/2026

*سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولز کو مشروط طور پر سمر کیمپ لگانے کے لیے باضابطہ طور پر اجازت دے دی گئی ہے. یکم جون سے تیس جون تک سمر کیمپ لگایا جاسکے گا*
*سکول کے اوقات کار صبح سات بجے سے دس بجے تک ہوں گے*
*تدریسی عمل سوموار سے جمعرات چار دن ہوگا*
*والدین کی باہمی رضا مندی و اجازت سے سمر کیمپ کا آغاز کیا جائے گا کسی بچے کو زبردستی سمر کیمپ کے لیے بلایا نہیں جائے گا*
*سکول مالکان بچوں کے لیے سایہ دار چھت،ٹھنڈے پانی و مناسب وینٹیلیشن ہوادار کمروں ، اور پنکھوں کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائیں گے

29/05/2026

جب قیادت کام کو سراہے تو کارکردگی بے مثال ہو جاتی ہے! ✨

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب کا ضلع قصور کی ٹیم کی بھرپور محنت پر انہیں شاباش دینا تمام افسران کے لیے باعثِ فخر ہے۔

منسٹر صاحب کا یہ اقدام نہ صرف حوصلہ بڑھائے گا بلکہ سب کو مستقبل میں مزید جانفشانی سے کام کرنے کی نئی توانائی (Energy) فراہم کرے گا

A visit was conducted to Government Elementary School Ghaneyky regarding the renovation of the ECCE classroom. The quali...
12/05/2026

A visit was conducted to Government Elementary School Ghaneyky regarding the renovation of the ECCE classroom. The quality and quantity of the work were inspected and found satisfactory. Necessary instructions were issued to the Head Teacher for further improvement.

تعطیلات موسم گرما
11/05/2026

تعطیلات موسم گرما

آئیں! ایک آواز بن کر عظیم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں۔۔۔
08/05/2026

آئیں! ایک آواز بن کر عظیم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں۔۔۔

آگاہی برائے ہیٹ سٹروکگورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول مہیں مار، مرکز ہندال  تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصورموسمِ گرما کی شدت کے پیشِ...
05/05/2026

آگاہی برائے ہیٹ سٹروک
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول مہیں مار، مرکز ہندال تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور
موسمِ گرما کی شدت کے پیشِ نظر تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہیٹ سٹروک (لو لگنا) ایک خطرناک حالت ہے جس سے بچاؤ نہایت ضروری ہے۔
ہیٹ سٹروک کی علامات:
تیز بخار (40°C یا اس سے زیادہ)
چکر آنا اور کمزوری محسوس ہونا
سر درد اور متلی
تیز دھڑکن
بے ہوشی یا غنودگی
بچاؤ کی تدابیر:
دھوپ میں غیر ضروری نکلنے سے گریز کریں
زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات (ORS، لسی، پانی) استعمال کریں
ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہنیں
سر کو ٹوپی یا کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں
دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک باہر جانے سے پرہیز کریں
احتیاطی ہدایات برائے طلبہ:
اسکول آتے وقت پانی کی بوتل لازمی ساتھ لائیں
طبیعت کی خرابی کی صورت میں فوراً استاد کو اطلاع دیں
ایمرجنسی صورت میں:
متاثرہ فرد کو فوراً ٹھنڈی جگہ منتقل کریں
پانی پلائیں اور جسم کو ٹھنڈا کریں
قریبی ہیلتھ سنٹر سے فوری رجوع کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے۔
انتظامیہ
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول مہیں مار، مرکز ہندال

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبہ بھر میں ماڈل یونائیٹڈ نیشنز پروگرام کا آغاز ایک اہم پیش رفت ہ...
02/05/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبہ بھر میں ماڈل یونائیٹڈ نیشنز پروگرام کا آغاز ایک اہم پیش رفت ہے؛ پہلی بار سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کو عالمی امور، سفارتکاری اور مؤثر اظہارِ خیال کی تربیت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ وہ کل کے بااعتماد رہنما بن سکیں۔

بیٹی پڑھے گی تو قوم بڑھے گی۔۔
02/05/2026

بیٹی پڑھے گی تو قوم بڑھے گی۔۔

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/JnivuhTrVrmT8WEw 5
Kot Radha Kishan
55190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dy. District Education Office M-EE Kot Radha Kishen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share