Kot Momin city

Kot Momin city Ch. Mohsin shahnewaz Ranjha
Mian Sultan Ali Ranjha

ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن چوہدری شاہ نواز رانجھا نے سجادہ نشین بھیرہ شریف پیر امین الحسنات شاہ کی اہلیہ کی وفا...
23/03/2026

ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن چوہدری شاہ نواز رانجھا نے سجادہ نشین بھیرہ شریف پیر امین الحسنات شاہ کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر ڈویژنل کوآرڈینیٹر رائے حامد رضا بھٹی ڈویژنل نائب صدر مہر غلام عباس لک تحصیل صدر بھلوال چوہدری الیاس ساجد گجر سٹی جنرل سیکرٹری بھلوال قیصر بھٹی تحصیل صدر بھیرہ نصراللہ کہوٹ ارشد حبیب عبداللہ کمبوہ شیخ انوار الحق و دیگر مقامی عہدیداران بھی ہمراہ تھے

20/03/2026
20/03/2026

السلام و علیکم

تمام معزز احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بیرسٹر چوہدری محسن شاہنواز رانجھا صاحب اور چوہدری حسن شاہنواز رانجھا صاحب نجی دورے پر بیرونِ ملک روانہ ہو چکے ہیں۔

ان کی عارضی غیر موجودگی کے دوران حلقہ کے تمام امور کی بروقت انجام دہی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں،

ڈویژنل صدر حاجی شاہنواز رانجھا صاحب
0300 6037488
جی ایم گوندل
0300 6005282
صاحب خان
0302 8475982
شعیب وینس
0300 7398924

20/03/2026
20/03/2026
20/03/2026

الحمدللہ! بھاگٹانوالہ کی عوام کیلئے ایک اور اہم سنگِ میل حاصل

بھاگٹانوالہ میں ریسکیو 1122 کی گاڑی اور سروس کی فراہمی عوام کے جان و مال کے تحفظ کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ اب کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس ممکن ہوگا، جو قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ہار جیت الیکشن کا حصہ ہوتی ہے، مگر ہمارا عزم ہمیشہ عوامی خدمت رہا ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے جو وعدے کیے، انہیں نبھانے کی بھرپور کوشش جاری ہے۔ الیکشن کا نتیجہ کچھ بھی ہو، خدمت کا سفر کبھی نہیں رکے گا۔

یہ اقدام اسی جذبے کی عکاسی ہے کہ ہم سیاست کو نہیں بلکہ خدمت کو اپنی پہچان بناتے ہیں۔ انشاءاللہ یہ سلسلہ مزید تیزی سے آگے بڑھے گا۔

Address

Kot Shahnwaz
Kot-Moman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Momin city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kot Momin city:

Share