JUI District Kot Adu

JUI District Kot Adu مفتی امیر حمزہ عثمانی
ناظم اطلاعات و نشریات JUI کوٹ ادو

جمعیت علماء ضلع کوٹ ادو کی جانب سے سیلاب زدگان کی خدمت پہلے مرحلے میں تقریباً ڈیڑھ سو خاندانوں میں خشک راشن صاف پانی کی ...
14/09/2025

جمعیت علماء ضلع کوٹ ادو کی جانب سے سیلاب زدگان کی خدمت پہلے مرحلے میں تقریباً ڈیڑھ سو خاندانوں میں خشک راشن صاف پانی کی بوتلیں کپڑے اور بستر پیش کیے گئے ان شاءاللہ العزیز اگلے مرحلے کی تیاری جاری ہے
احباب بھر پور توجہ فرمائیں

جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو کی مجلسِ عمومی کا اجلاس 31جولائ بروز جمعرات صبح دس بجے ہونے جا رہا ہے تمام اراکینِ مجلس ...
29/07/2025

جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو کی مجلسِ عمومی کا اجلاس 31جولائ بروز جمعرات صبح دس بجے ہونے جا رہا ہے تمام اراکینِ مجلس عمومی بر وقت اپنی شرکت یقینی بنائیں

فی الفور رہا کیا جائے
28/07/2025

فی الفور رہا کیا جائے

18/07/2025
جمعیت علماء اسلام یونٹ محمود کوٹ کے زیرِ اہتمام درس قرآن بسلسلہ "عظمت فاروق و حسین"رض کا انعقاد کیا گیا جس میں مداح صحاب...
18/07/2025

جمعیت علماء اسلام یونٹ محمود کوٹ کے زیرِ اہتمام
درس قرآن بسلسلہ "عظمت فاروق و حسین"رض
کا انعقاد کیا گیا
جس میں مداح صحابہ و اہل بیت جناب قاری عبد الجبار خالد برادران نے منقبت پیش کی جبکہ
نواسہ ء امیر شریعت، امیر احرار
حضرت مولانا سید محمد کفیل شاہ بخاری صاحب نے مفصل و مدلل درس قرآن دیا
پروگرام کی سرپرستی
قاری تاج محمد ثاقب صاحب
مفتی محمد عمر فاروق صاحب
مولانا حسن معاویہ صاحب نے فرمائ

کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی اور درس قرآن سے استفادہ کیا
منجانب= شعبہ نشرو اشاعت جمعیت علماء اسلام
یونٹ محمود کوٹ

تحصیل کوٹ ادو کی قیادت کی آمد کے موقع پر یونٹ محمود کوٹ کے اجلاس کی جھلکیاں
18/07/2025

تحصیل کوٹ ادو کی قیادت کی آمد کے موقع پر یونٹ محمود کوٹ کے اجلاس کی جھلکیاں

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی آخرت  کی تمام منازل آسان فرمائے لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے
13/07/2025

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی آخرت کی تمام منازل آسان فرمائے
لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے

11/07/2025

بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کے قتل پر جے یو آئی پنجاب کا ردعمل

جے یو آئی پنجاب کی بلوچستان کے ضلع ژوب میں پنجاب کے عام افراد کے قتل کی شدید مذمت

بلوچستان حکومت اور ریاستی ادارے عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ مولانا محمد صفی اللہ

عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت اور اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ قائم مقام امیر جے یو آئی پنجاب

بلوچستان میں آئے روز اس قسم کے سانحات امن و امان کی بدترین صورتحال کی نشاندہی کرتے ہیں۔ مولانا صفی اللہ

بلوچستان میں بدامنی کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ نور خان ہانس

بلوچستان میں دن بدن بگڑتی صورتحال بدترین مستقبل کی نشاندہی کرتی ہے۔ قائم مقام سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب

حکومت اور ریاستی ادارے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں اور عوام کو امن مہیا کریں۔ حافظ غضنفر عزیز

حالات کی شدید خرابی کے باوجود حکومتی پالیسی شدید غفلت کی نشاندہی کررہی ہے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب

جاری کردہ
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم آج 10 جولائی بروز جمعرات 11 بجے دن جامعہ دارالعلوم حنفیہ کوٹ ادو میں جمعیت علماء اسلام تحصیل ک...
10/07/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
آج 10 جولائی بروز جمعرات 11 بجے دن جامعہ دارالعلوم حنفیہ کوٹ ادو میں
جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو کی عاملہ کا اجلاس امیر تحصیل مولانا قاری محمد رفیق مجاہد صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔
مولانا عبید الرحمٰن قاسمی صاحب سرپرست اعلیٰ تحصیل
مولانا محمد عمیر صاحب سرپرست اور محترم محمد یعقوب انصاری صاحب سرپرست نے خصوصی شرکت کی۔
جس میں 31 جولائی بروز جمعرات کو ہونے والے تحصیل عمومی کے اجلاس کو حتمی شکل دی گئی اور دعوتی مہم کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔
اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ تحصیل جماعت 15 جولائی سے تمام یونٹس کا دورہ کرے گی جس میں شعبہ جاتی تربیت کی جائے گی اور عمومی کے اجلاس کی دعوت بھی دی جائے گی۔
شعبہ مالیات کو منظم اور مضبوط بنانے کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔
منجانب شعبہ نشرو اشاعت جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو۔

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Kot Adu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share