Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu

Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu, Government Official, Kot addu, Kot Addu.

07/09/2026

مریم نواز ہیلتھ کلینکس پنجاب کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔ صحت کی بہتر سہولیات، بروقت تشخیص اور مفت علاج وزیراعلی پنجاب مریم نواز حکومت کا عزم ہر شہری کے لیے صحت کی آسان اور باوقار رسائی۔
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez

الحمدللہ کوٹ ادو میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے دفتر کے قیام کی منظوری دے دی گئی جلد ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تعیناتی متوقع
04/09/2026

الحمدللہ
کوٹ ادو میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے دفتر کے قیام کی منظوری دے دی گئی جلد ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تعیناتی متوقع

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت اور چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب کے ہیڈ  امجد حفیظ صاحب کی...
02/09/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت اور چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب کے ہیڈ امجد حفیظ صاحب کی نگرانی میں ایس ایم یو کی ٹیمیں پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں الیکٹریسٹی کے حفاظتی انتظامات کا خصوصی جائزہ لے رہی ہیں
Maryam Nawaz Sharif

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت اور چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب کے ہیڈ  امجد حفیظ صاحب کی...
02/09/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت اور چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب کے ہیڈ امجد حفیظ صاحب کی نگرانی میں ایس ایم یو کی ٹیمیں پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں الیکٹریسٹی کے حفاظتی انتظامات کا خصوصی جائزہ لے رہی ہیں

01/09/2026

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے بہترین کارکردگی پر سپیشل اسسٹنٹ چیف منسٹر انسپکیشن ٹیم شعیب مرزا کو خصوصی میڈل سے نوازا
Maryam Nawaz Sharif

الحمدللہ! کوٹ ادو کے لیے ایک اور بڑا اعزازپنجاب ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (PDWP) نے کوٹ ادو میں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس اور ڈسٹرکٹ...
27/08/2026

الحمدللہ! کوٹ ادو کے لیے ایک اور بڑا اعزاز

پنجاب ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (PDWP) نے کوٹ ادو میں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر کی تعمیر کے اہم منصوبے کی منظوری دے دی۔

1,077.442 ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے اس منصوبے کی منظوری ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو بلال سلیم کی مسلسل محنت، مؤثر کاوشوں اور بھرپور دلچسپی کا ثمر ہے۔

یہ منصوبہ کوٹ ادو میں ضلعی انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے، جدید سہولیات کی فراہمی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے نظام کو مضبوط بنانے میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Kot Addu

23/08/2026

کوٹ ادو کی عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بڑا تحفہ
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے کوٹ ادو کی عوام کے لیے 10 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید پارک کا قیام ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔
یہ پارک شہریوں کو صحت مند اور پُرسکون ماحول فراہم کرے گا۔ یہاں خاندانوں، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کے لیے تفریح اور سیر کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔ پارک میں درخت اور سبزہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے ساتھ ساتھ صاف اور صحت مند ماحول کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔
ایک خوبصورت پارک صرف تفریح کی جگہ نہیں بلکہ صحت مند معاشرے، صاف ماحول اور خوشحال شہر کی علامت ہوتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یہ اقدام کوٹ ادو کی عوام کے لیے واقعی ایک خوبصورت اور یادگار تحفہ ہے۔ 🌿
Maryam Nawaz Sharif

23/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملتان کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل اور آئندہ کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملتان وہاڑی دو رویہ روڈ، شہر کی بیوٹیفکیشن اور گلگشت برانڈ روڈ کی تعمیر و بحالی پر ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez

23/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخی لکشمی چوک کی بحالی اور بیوٹیفکیشن کا شاندار منصوبہ تیار

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے ہمراہ لکشمی چوک کا تفصیلی دورہ کیا۔ تاریخی ورثے کے تحفظ، یکساں ڈیزائننگ اور خوبصورتی کے لیے جامع پلان پر بریفنگ دی گئی۔

لکشمی چوک کا تاریخی تشخص بحال ہوگا اور لاہور کی خوبصورتی میں ایک اور شاندار اضافہ ہوگا۔
Maryam Nawaz Sharif

Address

Kot Addu
Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share