PSH KOT ADDU

PSH KOT ADDU Sweet Home (PSH) in Kot Addu to provide basic amenities of life to orphan children with totally free.

02/04/2026

تعطیلات کے پُرسکون ایام کے بعد، پاکستان سویٹ ہوم کوٹ ادو کے آنگن میں ایک بار پھر رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ ننھے فرشتوں کی واپسی محض ایک آمد نہیں، بلکہ بلند عزم اور نئی امنگوں کا حسین آغاز ہے۔
​تعلیمی سفر کو وہیں سے جوڑنے کے لیے، جہاں سے چھوڑا تھا، یہ بچے پورے جوش اور ولولے کے ساتھ اپنے پیارے "سویٹ ہوم" پہنچ چکے ہیں۔
​📸 ایک خوبصورت جھلک: لنچ کا یادگار وقت
​نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ ان معصوم چہروں پر بکھری مسکراہٹیں اور ڈسپلن کا بہترین نمونہ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ دوپہر کے کھانے کے دوران ان بچوں کی باہمی محبت اور خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے:

سویٹ ہوم کوٹ ادو میں رہنے والے دو بھائیوں کی جوڑی، جن کے نام تصویر میں مینشن ہیںزندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے ...
19/05/2025

سویٹ ہوم کوٹ ادو میں رہنے والے دو بھائیوں کی جوڑی، جن کے نام تصویر میں مینشن ہیں
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے پر مُسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں۔

اصل میں یہاں سب بچے ایک دوسرے کے دوست، ساتھی اور فیملی ہیں۔❤️✨

یہاں کوئی بچہ کبھی اکیلا نہیں محسوس کرتا- ان کے پاس گھر، رشتے اور روشن مستقبل ہے۔🏡🎓

ملیے ان سے یہ ہیںحسنین، احسنسویٹ ہوم کوٹ ادو کے دو بھائی
19/05/2025

ملیے ان سے یہ ہیں
حسنین، احسن
سویٹ ہوم کوٹ ادو کے دو بھائی

ان سے ملیے یہ عقیل اور شکیل، عاقب علی اسد علی ، فرحان اور اذاندو دو بھائیوں کی جوڑی ،جو پچھلے چند سالوں سے سویٹ ہوم کوٹ ...
19/05/2025

ان سے ملیے یہ عقیل اور شکیل، عاقب علی اسد علی ، فرحان اور اذان
دو دو بھائیوں کی جوڑی ،جو پچھلے چند سالوں سے سویٹ ہوم کوٹ ادو میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں
سویٹ ہوم کوٹ ادو محض ایک ادارہ نہیں ہے بلکہ یہ یتیم بچوں کا روشن مستقبل ہے
آئیں ان بچوں کی بہتری کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں.

یہ احسن  اور عاصم ہیں ! یہ بھی دو بھائی ہیں جو پچھلے چند سالوں سے پاکستان سویٹ ہوم کوٹ ادو میں تعلیم و تربیت حاصل کر رہے...
19/05/2025

یہ احسن اور عاصم ہیں ! یہ بھی دو بھائی ہیں جو پچھلے چند سالوں سے پاکستان سویٹ ہوم کوٹ ادو میں تعلیم و تربیت حاصل کر رہے ہیں! 💖

اُنیب جاوید اور صائم جاوید سے ملیں! دو بھائی جو پچھلے چند سالوں سے پاکستان سویٹ ہوم کوٹ ادو میں تعلیم و تربیت حاصل کر رہ...
19/05/2025

اُنیب جاوید اور صائم جاوید سے ملیں! دو بھائی جو پچھلے چند سالوں سے پاکستان سویٹ ہوم کوٹ ادو میں تعلیم و تربیت حاصل کر رہے ہیں! 💖

اکھٹے اسکول جانے سے لے کر شام میں اکٹھے پڑھنے تک، دونوں بھائی ہمیشہ ساتھ ساتھ ہیں۔ 💪✨

05/05/2025

یتیم کی کفالت
آقا کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قربت کا سبب پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کوٹ ادو.

سویٹ ہوم یتیم بچوں کی تعلیم پر اتنی توجہ کیوں دیتا ہے؟ 📚✍️کیونکہ تعلیم اُن کے حال اور روشن مستقبل کے درمیان موجود پل ہے۔...
05/05/2025

سویٹ ہوم یتیم بچوں کی تعلیم پر اتنی توجہ کیوں دیتا ہے؟ 📚✍️

کیونکہ تعلیم اُن کے حال اور روشن مستقبل کے درمیان موجود پل ہے۔✨

تعلیم کا مطلب صرف کتابیں نہیں ہے۔ تعلیم کا مطلب بچوں میں شعور پیدا کرنا ہے، صیح اور غلط کی پہچان دینا ہے اور سب سے بڑھ کر اُن کو بڑے خواب دیکھنے اور اُن کو پورا کرنے کے لیے محنت کرنا سیکھانا ہے۔ 💪

جب ہم کسی بچے کو تعلیم و تربیت فراہم کرتے ہیں تو ہم صرف ایک زندگی نہیں بدل رہے بلکہ آنے والی نسلوں کو بدل رہے ہیں۔🌱🌍

پاکستان سویٹ ہوم کوٹ ادو میں رہنے والے سب بچے ایک دوسرے کے دوست، ساتھی اور فیملی ہیں۔❤️✨یہاں کوئی بچہ کبھی اکیلا نہیں مح...
05/05/2025

پاکستان سویٹ ہوم کوٹ ادو میں رہنے والے سب بچے ایک دوسرے کے دوست، ساتھی اور فیملی ہیں۔❤️✨

یہاں کوئی بچہ کبھی اکیلا نہیں محسوس کرتا- ان کے پاس گھر، رشتے اور روشن مستقبل ہے۔🏡🎓

Address

Pakistan Bait Tul Mal Sweet Home, Garhi Qureshi Kot Addu
Kot Addu
34050

Telephone

+923009111130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSH KOT ADDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PSH KOT ADDU:

Share