11/01/2023
قمری اور شمسی نظام دونوں ہی اللہ کے ہیں
میں کئی سالوں سے یکم جنوری کی رات کو جاگتا ہوں اور اللہ سے ان تمام لوگوں کی مغفرت کیلئے آنسو بہاتا ہوں۔ جو لوگ اس رات کو گناہوں ساتھ گزار رہے ہیں، اور آئیں ہم اس رات کو گناہ کی بجائے توبہ کے ساتھ منائیں!