Awam Raaj Tehreek - District Korangi Karachi

Awam Raaj Tehreek - District Korangi Karachi ملک میں حقیقی جمہوریت اور عوامی حکمرانی ہمارا مقصد ہے-

09/08/2026

عوام راج تحریک میں ممبران کی بڑھتی شمولیت اس بات کا اعلان ہے کہ عوام اب اپنا حقِ اقتدار لینے کے لیے متحد ہے۔ خاندانی وراثت اور شخصیت پرستی کا مسلط نظام آخری سانسیں لے رہا ہے۔ ان شاء اللہ عوام کا راج ہوگا، اب راج کرے گی خلقِ خدا!🇹🇷 🇵🇰

05/08/2026

کورنگی نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عوام راج تحریک کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ عوام کی طاقت، عوام کی آواز اور عوام کا اعتماد ہی ہماری اصل قوت ہے۔ ان شاء اللہ اب عوام راج کا قافلہ مزید مضبوطی سے آگے بڑھے گا، کیونکہ کورنگی نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ ✊🇵🇰

26/07/2026

‏ضیاء کالونی، کورنگی میں منعقد ہونے والا عوام راج تحریک کا کنونشن بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
‏تمام کارکنان، ذمہ داران اور اہلِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کی محبت اور اعتماد ہمارا حوصلہ ہے۔
‏اب راج کرے گی خلقِ خدا!

‏عوام راج تحریک امیرزادوں کے بنائے ہوئے نظام سے بغاوت ہے۔ عوام راج تحریک سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے اٹھہتر سال کے گٹھ جوڑ...
25/07/2026

‏عوام راج تحریک امیرزادوں کے بنائے ہوئے نظام سے بغاوت ہے۔ عوام راج تحریک سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے اٹھہتر سال کے گٹھ جوڑ سے بغاوت ہے۔ عوام راج تحریک مخدوموں، چوہدریوں اور وڈیروں کے سیاسی قبضے سے بغاوت ہے۔ عوام راج تحریک جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کی غلامی سے بغاوت ہے۔
عوام راج تحریک پاکستان کی مڈل کلاس کی تحریک ہے۔ عوام راج تحریک پاکستان کے غریبوں کی تحریک ہے۔ عوام راج تحریک پاکستان کے عوام کی تحریک ہے۔۔۔ عوام کے راج کی تحریک ہے۔
عوام راج
ڈسٹرکٹ کورنگی
کراچی

01/07/2026

چلو چلو حیدرآباد چلو
عوام راج تحریک
کورنگی

01/07/2026
30/06/2026

ٹیم کورنگی
عوام راج تحریک
اب راج کریگی خلق اے خدا

27/06/2026

عوام کی طاقت، عوام کی حکومت!
تمام UCs کے ذمہ داران اور کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 28 جون کو ہونے والی اہم میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ آئیں، مل کر تنظیم کو مزید مضبوط بنائیں اور عوام کی خدمت کے سفر کو آگے بڑھائیں۔
📍 مقام: Noman Restaurant, PNT Colony, UC-04
📅 تاریخ: 28 جون
🕖 وقت: شام 7:00 بجے
آپ کی شرکت ہی ہماری طاقت ہے۔

27/06/2026

آج کورنگی کے غریب نواز اسٹاپ پر عوام سے ملاقات ہوئی۔ 🤝🇵🇰

لوگوں کے مسائل سنے، ان کے خیالات جاننے کا موقع ملا اور عوام راج تحریک کا پیغام پہنچایا۔

**"اب راج کرے گی خلقِ خدا

یہ جدوجہد کسی فرد، خاندان یا سرمایہ دار کے لیے نہیں، بلکہ عام شہری کے حق، عزت اور بہتر مستقبل کے لیے ہے۔ 💪🇵🇰

21/06/2026

یو سی 10 کورنگی میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

اس میٹنگ کو آکاش بلتی اور دانیال رانا دونوں نے مشترکہ طور پر آرگنائز کیا اور تمام ممبران سے رابطہ کر کے انہیں میٹنگ میں جمع کیا۔ انتظامی امور اور تیاریوں کا مکمل نظام دونوں نے مل کر سنبھالا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے سینئر رہنما محمد فرحان خان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا اور میٹنگ کا باقاعدہ آغاز کیا۔

میٹنگ میں 14 اگست کے جلسے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور آئندہ پروگراموں کی تیاری پر زور دیا گیا۔ اس میں عمران بھائی، تنویر بھائی اور دانیال نے بھی شرکت کی اور مختلف تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

Address

Chiragh Hotel
Korangi Colony
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raaj Tehreek - District Korangi Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share