VC Khota Kot Local Government Department Kolai Palas Kohistan

VC Khota Kot Local Government Department Kolai Palas Kohistan Local Government & Rural Development Department Kolai Pallas Kohistan.❤️

Eid Mubarak! 🌙️ Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with love, peace, and blessings. Let's spread happin...
20/03/2026

Eid Mubarak! 🌙️ Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with love, peace, and blessings. Let's spread happiness and kindness, .
EidMubarak❤️

Regards
Secretary VC khota kot.
Local Government and Rural Development Department Kolai Palas Kohistan.

خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 19 مارچ سے 21 مارچ 2026 تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔۔ نوٹیفکیشن جاری
17/03/2026

خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 19 مارچ سے 21 مارچ 2026 تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔۔ نوٹیفکیشن جاری

16/03/2026

** آن لائن کھلی کچہری (ای۔کچہری) **

حکومت خیبر پختونخوا کی عوام دوست پالیسی کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل لوکل گورنمنٹ، کی جانب سے ایک آن لائن کھلی کچہری (ای۔کچہری) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل لوکل گورنمنٹ ، عوام کی جانب سے پیش کیے جانے والے مسائل، شکایات اور تجاویز کو براہِ راست سنیں گے اور ان پر جواب دیں گے۔ اہم مسائل، شکایات اور تجاویز کو کھلی کچہری سے پہلے بھی کمنٹس کے ذریعے ڈائریکٹرجنرل کو پہنچایا جاسکتا ہے۔

تاریخ: 17 مارچ 2026
وقت: دوپہر 12:00 بجے

Public awareness message.
28/02/2026

Public awareness message.

05/02/2026

reminds the world that peace is incomplete without justice. We stand with the people of Kashmir for their basic human rights and freedom.

Abuzar Khan
Secretary VC khota kot.

03/02/2026
22/01/2026

❄️ برف باری میں سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات ❄️
🌦️ سفر سے پہلے موسم کی تازہ صورتحال اور سڑکوں کی حالت ضرور چیک کریں۔
🚫 غیر ضروری سفر سے حتیٰ الامکان گریز کریں، خاص طور پر رات کے وقت۔
🚗❄️ گاڑی کے ٹائر برف کے لیے موزوں ہوں، چین (Snow Chains) ساتھ رکھیں۔
🛠️ بریک، ہیڈلائٹس، وائپر اور ہیٹر مکمل طور پر درست حالت میں ہوں۔
🧰 گاڑی میں ایمرجنسی کِٹ رکھیں (کمبل، گرم کپڑے، ٹارچ، پاور بینک، فرسٹ ایڈ)۔
⛽ فیول ٹینک آدھے سے کم نہ ہونے دیں۔
🐢 رفتار انتہائی کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔
⚠️ اچانک بریک یا تیز موڑ لینے سے پرہیز کریں۔
🌫️ برف یا کہر (Fog) میں فوگ لائٹس اور لو بیم استعمال کریں۔
🛞 پھسلن کی صورت میں گاڑی کو نیوٹرل میں ڈال کر آہستہ کنٹرول کریں۔
🏔️ پہاڑی علاقوں میں صرف دن کے وقت سفر کریں۔
📞 کسی بھی مشکل یا ہنگامی صورت میں مقامی انتظامیہ یا پولیس سے فوری رابطہ کریں۔
🧣 بچوں اور بزرگوں کے لیے اضافی گرم کپڑوں کا انتظام رکھیں۔
📱 موبائل فون مکمل چارج رکھیں اور اہم نمبرز محفوظ ہوں۔
🚧 برف باری کے دوران بند سڑکوں یا خطرناک راستوں پر ہرگز جانے کی کوشش نہ کریں۔

09/01/2026

The Khuli Kachehry scheduled today at 12:00 PM has been cancelled due to unavoidable circumstances.

09/01/2026

اطلاع برائے عوام الناس
بروزِ جمعہ دن 12 بجے، بتاریخ 9۔1۔2026 کو ڈپٹی کمشنر کولئ پالس کوہستان جناب نور الامین صاحب کی زیرِ صدارت کھلی کچہری
بمقام: ٹی بی سی سنٹر غازی آباد منعقد کی گئی ہے۔
تمام عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنے مسائل و شکایات کے ازالے کے لیے بروقت شرکت کریں۔
شکریہ ۔

Cleanliness activities.
03/12/2025

Cleanliness activities.

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Khota Kot Local Government Department Kolai Palas Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share