MQM Kohistan

MQM Kohistan متحدہ قومی موومنٹ کوہستان
ایم کیو ایم پاکستان

22/07/2025
فسوس ناک خبر ۔فضلِ ہادی، جو کہ ایم کیو ایم پاکستان خیبر پختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات تھے، کو گزشتہ روز شہید کر دیا گیا۔ ...
22/07/2025

فسوس ناک خبر ۔

فضلِ ہادی، جو کہ ایم کیو ایم پاکستان خیبر پختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات تھے، کو گزشتہ روز شہید کر دیا گیا۔ یہ ایک افسوسناک سانحہ ہے۔ وہ ایک پرعزم، نظریاتی اور مخلص کارکن تھے جو خیبر پختونخوا میں ایم کیو ایم پاکستان کے مخلص ساتھیوں میں سے تھے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور ڈی آئی جی صاحب پشاور ایس پی صاحب پشاور سے درخواست ھیکہ مجرموں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور جناب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور صاحب سے اپیل ھیکہ اس واقع کا نو ٹس لیے تاکہ مزید ایسے واقعات رونما نہ ھو اللّٰہ تعالیٰ فضل ھادی بھائی جنت لفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے غم کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان کے تمام ساتھی برابر کے شریک ہیں منجا نب عبد الوھاب خان

*انا للہ و انا الیہ راجعون*

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ   اپر کوہستان ایم کیو ایم صدر ہاشم بھائی کا بیٹا اور   عالم زیب کا چھوٹآ ب...
22/02/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اپر کوہستان ایم کیو ایم صدر ہاشم بھائی کا بیٹا اور
عالم زیب کا چھوٹآ بھائی سرنزیب سکینہ ہربن آج تبلیغ سے واپسی پر راولپـنڈی پـیرودھائی اڈا میں قـتل ہوا ہے اللہ پـاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثمہ امین

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+923061309090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Kohistan:

Share