کوہستان تحفظ موومنٹ

کوہستان تحفظ موومنٹ (عـوام کـی خـدمـت اور مـظلوم کـی آواز )

This page is supervised by Habib Ullah Khan ( Tora )

Eid Mubarak to everyone! 🤍May this beautiful day bring lots of happiness, success, and blessings into your life. 🌟Best R...
21/03/2026

Eid Mubarak to everyone! 🤍
May this beautiful day bring lots of happiness, success, and blessings into your life. 🌟
Best Regards
Habib Ullah Kohistani

23/02/2026
13/02/2026

حبیب اللہ، چئیرمین کوہستان تحفظ موومنٹ، آپ سب سے ایک نہایت اہم مسئلے پر مخاطب ہے

کوہستان تحفظ موومنٹ گلگت بلتستان کے سینئر رہنما ہدایت اللہ سرکھن مقامی نوجوانوں کے درمیان پیش آنے والی لڑائی کے دوران صل...
06/01/2026

کوہستان تحفظ موومنٹ گلگت بلتستان کے سینئر رہنما ہدایت اللہ سرکھن مقامی نوجوانوں کے درمیان پیش آنے والی لڑائی کے دوران صلح و مفاہمت کی کوشش میں مصروف تھے کہ موقع پر ہونے والی جھڑپ میں وہ معمولی زخمی ہوگئے اور سر پر ہلکی چوٹ آئی۔
انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ اب وہ بخیریت ہیں۔
تنظیم کے تمام نوجوانوں سے اپیل ہے کہ اختلافات کے حل کیلئے امن، ذمہ داری اور باہمی گفت و شنید کو ترجیح دی جائے۔

قاضی نثار صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اور حکومت گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ح...
05/10/2025

قاضی نثار صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اور حکومت گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حملہ آوروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

میں عبداللہ عباسی کو تینوں کوہستان کے پرائم منسٹر یوتھ کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں...
14/09/2025

میں عبداللہ عباسی کو تینوں کوہستان کے پرائم منسٹر یوتھ کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ نہ صرف اُن کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے بلکہ کوہستان کی نوجوان نسل کے لیے ایک مثبت اور امید افزا قدم بھی ہے

ہمیں امید ہے کہ عبداللہ عباسی نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت اور رہنمائی کے لیے مؤثر اقدامات کریں گے اور کوہستان کی یوتھ کو ایک روشن مستقبل کی جانب لے کر جائیں گے

اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے اور آپ کے عزم میں برکت عطا فرمائے

چیئر مین کوہستان تحفظ موومنٹ
حبیب اللہ ٹور ا

11/09/2025
کوہستان تحفظ موومنٹ گلگت بلتستان کی ٹیم داریل میں سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے  سرگرم عمل ہے اور مالی ...
06/09/2025

کوہستان تحفظ موومنٹ گلگت بلتستان کی ٹیم داریل میں سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے سرگرم عمل ہے اور مالی معاونت جمع کر رہی ہے۔تمام دوست اہل خیر حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ حسب استطاعت اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں

آپ کی دی گئی رقم ہمارے لیے ایک امانت ہوگی، اور ان شاء اللہ مکمل شفافیت کے ساتھ مستحقین تک پہنچائی جائے گی

نیچے دیے گئے اکاؤنٹ نمبر پر آپ اپنی امداد بھیج سکتے ہیں:

ملک اسامہ قریشی
صدر کوہستان تحفظ موومنٹ گلگت بلتستان

Soneri Bank gilgit Branch
Account title: Usama Qureshi
AC_No 0029220009401157
Easy Paisa 03115822889
اس مُشکل گھڑی میں اپنے بھائیوں کا سہارا بنیں

جزاکم اللہ خیراً کثیراً

06/09/2025

حویلیاں کے شہری نے نئی مثال قائم کر دی
بھائی کے قاتل کو معاف کرتا ہوں مگر ایک شرط ہے۔۔
کہ جرگے میں آئے ہوئے تمام لوگ بھی جس جس سے ناراض ہیں یا ان کا کسی سے لین دین،زمین، رشتہ یا کوئی اور تنازعہ ہے وہ بھی سب کو اللہ کی رضا کے معاف کردیں۔۔۔معاف کرنا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سنت ہے آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے چچا کے قاتل وحشی کو معاف کر دیا تھا ۔۔۔۔
سید اظہر حسین شاہ نے فتنے کے اس دور میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سنت کو پھر سے زندہ کیا اللہ اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔۔۔
لالچ اورنفسا نفسی کے اس پرفتن دور میں جسطرح کے جذبات کا اظہار شاہ صاحب نے کیا ان کے الفاظ سونے سے پرونے والے ہیں شرط میں مانگا بھی تو وہ جس سے معاشرے میں نفرتیں عداوتیں دوریاں ناراضگییاں ختم کرنے کے لیے بھائی چارہ۔۔۔۔
سلام ہے ایسے شخص پر جو بھائی کا خون معاف بھی کر رہا تو لوگوں کی بھلائی کی شرط پر معاشرے میں امن پیار اور محبت کے لئے۔۔۔اللہ کریم معاف کرنے والوں کو اپنا دوست رکھتا ہے ۔

Address

Kohistan Tahafuz Movement
Kohistan Tikai
KOHISTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہستان تحفظ موومنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to کوہستان تحفظ موومنٹ:

Share