PTI Kohistan

PTI Kohistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Kohistan, Political Party, Komila, Kohistan Tikai.

‏فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا فرخ شمس، جو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کر رہا تھا۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی...
24/05/2026

‏فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا فرخ شمس، جو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کر رہا تھا۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی اُس وقت پیدا ہوئی جب وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھے۔
ملٹری عدالت سے پانچ سال کی سزا ہوئی اور پچھلے تین سال سے قید ہیں۔

باقی ملٹری قیدیوں کی طرح فرخ کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا،
اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔

7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔

مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔

آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔

انمول عرف پنکی کا عدالت میں بیان۔
24/05/2026

انمول عرف پنکی کا عدالت میں بیان۔

24/05/2026

‏یہ اس ملک کا سب سے بڑا ہیرو ہے۔
‏ اس مجبور و بے کس قوم کا لیڈر اور غریبوں کا غمخوار ہے۔
‏یہ کوئی مجرم نہیں جسے کسی جرم کی پاداش میں پولیس نے گھیرا ھوا ہے بلکہ اسکا واحد گناہ یہ ہے کہ اس نے اس ملک میں رائج سٹیٹس کو کی طاقتوں کو چیلنج کیا چور کو چور اور ظالم کو ظالم کہااور عالمی استعمار کی فرعونیت کو ماننے سے انکار کیا۔
‏قوم کے لیڈر کے ساتھ یہ سلوک قابل افسوس ہے۔
‏جو بھی اس ملک کو ٹھیک کرنے کیلئے نکلے گا کیا ہمیشہ انکے ساتھ یہ ہی سلوک کیا جائے گا ؟

‏سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مستند اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ رجیم چینج کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی عدم استحکام اور ناقص معاش...
24/05/2026

‏سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مستند اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ رجیم چینج کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی عدم استحکام اور ناقص معاشی فیصلوں نے پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی صنعت ٹیکسٹائل سیکٹر کو شدید نقصان پہنچایا۔

عمران خان کے دورِ حکومت میں مالی سال 2022 میں ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح 19.33 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔ کارخانے پوری صلاحیت سے چل رہے تھے اور لاکھوں لوگوں کو روزگار مل رہا تھا۔

لیکن ان مسلط شدہ ٹولے کے اقتدار میں آنے کے بعد مہنگی بجلی، گیس بحران اور غیر مؤثر پالیسیوں نے صنعت کو مسلسل کمزور کیا۔ مالی سال 2023 سے موجودہ سال تک برآمدات میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی، جبکہ 26 کے پہلے 10 ماہ میں مزید کمی ہوئی ہے۔

آج کئی کارخانے بند ہو رہے ہیں، صنعت دباؤ میں ہے اور ملک اربوں ڈالر کی برآمدات کھو چکا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف اپر کوہستان کے فارم 47 کے صدر ایم پی فضل حق کے خلاف کمپئن میں مکمل سپورٹ کررہا ہے ۔کوہستان کے ورکرز ...
24/05/2026

پاکستان تحریک انصاف اپر کوہستان کے فارم 47 کے صدر
ایم پی فضل حق کے خلاف کمپئن میں مکمل سپورٹ کررہا ہے ۔
کوہستان کے ورکرز
پارٹی قائدین سے فی الفور ایکشن کا مطالبہ کررہے ہیں

اللہ کے سوا کسی کا ڈر نہیں عمران خان
24/05/2026

اللہ کے سوا کسی کا ڈر نہیں
عمران خان

24/05/2026

پولیس والے اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے 😁🤣see more...

24/05/2026

‏بلوچستان میں معصوم شہریوں کی ٹرین کو دھماکے سے اڑا دینا ایک ہولناک قومی سانحہ ہے۔ درجنوں خاندان اُجڑ گئے، کئی گھر سوگ میں ڈوب گئے، مگر افسوس کہ وہی حکمران اور مقتدر حلقے جو کل تک دہشت گردی کے خاتمے کے دعوے کر رہے تھے، آج مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ جب ریاست کی تمام توجہ سیاسی انتقام، سیاسی انجینئرنگ اور مخالف آوازوں کو دبانے پر مرکوز ہو جائے تو دشمن کو ایسے حملوں کا موقع ملتا ہے اور عوام غیر محفوظ ہو جاتے ہیں۔

پاکستان اس تباہ کن ترجیحی بگاڑ کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سیاست کو جنگی میدان بنانے کے بجائے قومی سلامتی، سرحدوں کے تحفظ اور شہریوں کی جانوں کو اولین ترجیح دی جائے۔ جب تک ادارے اپنی آئینی حدود سے باہر نکل کر سیاست میں مداخلت کرتے رہیں گے، ایسے سانحات جنم لیتے رہیں گے۔

24/05/2026

45% فیصد پاکستانی بچے پوری خوراک نا ملنے کی وجہ سے زندگی کی دور میں پیچھے رہ جاتے ہیں

24/05/2026

عشقِ عمرانیہ

Address

Komila
Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share