Civil Defence Kohat

Civil Defence Kohat Civil Defence Kohat

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*  تاریخ: 15/07/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس  خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی ک...
15/07/2026

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ
*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*
تاریخ: 15/07/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اور سول ڈیفنس آفیسر کی ہدایات پر سول ڈیفنس کوہاٹ کے انسٹرکٹرز نے آج عوامی مقامات پر فائر سیفٹی چیکنگ کی۔
*کارروائی:* فائر ایکسٹنگوئشرز، برقی کنکشنز اور ہنگامی راستوں کا معائنہ کیا گیا۔ حفاظتی ہدایات جاری کی گئیں۔
تمام مقامات پر حفاظتی انتظامات تسلی بخش پائے گئے۔ مزید بہتری کی سفارشات متعلقہ انتظامیہ کو دے دی گئیں۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*

Government of Pakistan
Prime Minister's Office of Pakistan
Prime Minister’s Youth Programme
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Kohat
@

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*  تاریخ: 14/07/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس  خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی ک...
14/07/2026

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ
*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*
تاریخ: 14/07/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اور سول ڈیفنس آفیسر کی ہدایات پر سول ڈیفنس کوہاٹ کے انسٹرکٹرز نے آج عوامی مقامات پر فائر سیفٹی چیکنگ کی۔
*کارروائی:* فائر ایکسٹنگوئشرز، برقی کنکشنز اور ہنگامی راستوں کا معائنہ کیا گیا۔ حفاظتی ہدایات جاری کی گئیں۔
تمام مقامات پر حفاظتی انتظامات تسلی بخش پائے گئے۔ مزید بہتری کی سفارشات متعلقہ انتظامیہ کو دے دی گئیں۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*
Government of Pakistan
Prime Minister's Office of Pakistan
Prime Minister’s Youth Programme
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*  تاریخ: 13/07/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس  خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی ک...
13/07/2026

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ
*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*
تاریخ: 13/07/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اور سول ڈیفنس آفیسر کی ہدایات پر سول ڈیفنس کوہاٹ کے انسٹرکٹرز نے آج عوامی مقامات پر فائر سیفٹی چیکنگ کی۔
*کارروائی:* فائر ایکسٹنگوئشرز، برقی کنکشنز اور ہنگامی راستوں کا معائنہ کیا گیا۔ حفاظتی ہدایات جاری کی گئیں۔
تمام مقامات پر حفاظتی انتظامات تسلی بخش پائے گئے۔ مزید بہتری کی سفارشات متعلقہ انتظامیہ کو دے دی گئیں۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*
Prime Minister's Office of Pakistan
Prime Minister’s Youth Programme
Government of Pakistan
Govt of Punjab
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Kohat

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*  تاریخ: 08/07/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس  خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی ک...
08/07/2026

سول ڈیفنس آفس کوہاٹ
*فائر سیفٹی چیکنگ رپورٹ*
تاریخ: 08/07/2026

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخوا، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اور سول ڈیفنس آفیسر کی ہدایات پر سول ڈیفنس کوہاٹ کے انسٹرکٹرز نے آج عوامی مقامات پر فائر سیفٹی چیکنگ کی۔

*کارروائی:* فائر ایکسٹنگوئشرز، برقی کنکشنز اور ہنگامی راستوں کا معائنہ کیا گیا۔ حفاظتی ہدایات جاری کی گئیں۔

تمام مقامات پر حفاظتی انتظامات تسلی بخش پائے گئے۔ مزید بہتری کی سفارشات متعلقہ انتظامیہ کو دے دی گئیں۔

*ترجمان سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*

*سول ڈیفنس آفس ضلع کوہاٹ*  تاریخ: 07 جولائی 2026*موضوع: ہیٹ ویو سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم / ہیٹ ویو کیمپ  ڈیوٹی*ضلعی...
07/07/2026

*سول ڈیفنس آفس ضلع کوہاٹ*
تاریخ: 07 جولائی 2026

*موضوع: ہیٹ ویو سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم / ہیٹ ویو کیمپ ڈیوٹی*
ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آج کوہاٹ ویمن اینڈ چلڈرن پارک میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔
سول ڈیفنس نے ڈسٹرکٹ ایڈمینیسٹریشن کے ساتھ مشترکہ طور پر عوام کو گرمی کی شدت سے بچنے کے طریقے بتائے، احتیاطی تدابیر سمجھائیں.
عوام کو زیادہ پانی پینے، دھوپ سے بچنے، ہلکے کپڑے پہننے اور ہیٹ اسٹروک کی علامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
سول ڈیفنس انسٹرکٹرز نے ڈسٹرکٹ ایڈمینیسٹریشن کی جانب سے لگاۓ گے ہیٹ ویو کیمپ میں ڈیوٹی سر انجام دی۔۔
*ترجمان: سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*

*سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*مورخہ۔04/07/2026چیف منسٹر خیبر پختون خواہ محترم جناب *سہیل خان آفریدی* صاحب منسٹر ریلیف خیبر پختون ...
04/07/2026

*سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*

مورخہ۔04/07/2026

چیف منسٹر خیبر پختون خواہ محترم جناب *سہیل خان آفریدی* صاحب منسٹر ریلیف خیبر پختون خواہ محترم جناب *سہیل خان* صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختون خواہ محترم جناب *طارق حسین* صاحب کنٹرولر سول ڈیفنس / ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محترم جناب *محمّد نواز وزیر* اور سول ڈیفنس آفیسر کوہاٹ محترم جناب *عمران محمود* صاحب کی ھدایت پر سول ڈیفنس انسٹرکٹرز ڈسٹرکٹ ایڈمینیسٹریشن کی جانب سے لگاۓ گۓ *ہیٹ ویو* کیمپ میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔سول ڈیفنس اور ڈسٹرکٹ ایڈمینیسٹریشن کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے امدادی کیمپ قائم کیے۔ ایک میاں خیل بازار بن قاسم پلازہ جبکہ دوسرا پرانہ لاری اڈا میں قائم کیا گیا۔
ان کیمپوں میں شہریوں کو ٹھنڈا پانی، ابتدائی طبی امداد اور ہیٹ ویو سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شدید گرمی کے دوران عوام کو بروقت سہولیات، طبی امداد اور رہنمائی فراہم کرکے ان کے تحفظ کو یقینی بنانا...

30/06/2026
29/06/2026

*سول ڈیفنس کوہاٹ کی طرف سے شہریوں اور مقیم افراد کے لیے اہم الرٹ*
اللہ کے حکم سے آنے والے دنوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں گرمی کی شدت بہت زیادہ بڑھنے کا امکان ہے، جس میں درجہ حرارت **47 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ** تک جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی حبس اور گھٹن والے بادل بھی چھائے رہیں گے۔ اس صورتحال میں درج ذیل ہدایات پر لازمی عمل کریں:
🔴 گاڑیوں کے حوالے سے ضروری احتیاط:
اپنی گاڑیوں میں سے یہ چیزیں فوراً نکال دیں:
1. ہر قسم کی گیس والی چیزیں۔
2. ماچس، لائٹر (Lighters) اور تیز پریشر والے اسپرے جو گرمی سے پھٹ سکتے ہیں۔
3. کولڈ ڈرنکس (شیشے یا کین والی بوتلیں)۔
4. عطر، پرفیوم اور ہر قسم کی الیکٹرانک ڈیوائسز کی بیٹریاں۔
5. **گاڑی کے شیشے:** گاڑی کا شیشہ تھوڑا سا کھلا رکھیں تاکہ اندر کی گرم ہوا باہر نکلتی رہے۔
6. **پٹرول:** گاڑی کی پٹرول ٹینک فل (بند) نہ کروائیں۔
7. **پٹرول کا وقت:** گاڑی میں پٹرول ہمیشہ شام یا رات کے وقت ڈلوائیں۔
8. **سفر:** شدید گرمی کے دوران صبح اور دوپہر کے وقت گاڑی پر لمبا سفر کرنے سے بچیں۔
9. **ٹائر کی ہوا:** گاڑی کے ٹائروں میں ضرورت سے زیادہ ہوا نہ بھریں، خاص طور پر سفر پر جاتے ہوئے اس کا خیال رکھیں۔
🔴 زہریلے جانوروں سے ہوشیار رہیں:
شدید گرمی کی وجہ سے سانپ اور بچھو اپنے بلوں سے باہر نکلیں گے۔ وہ ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں گھروں، باغیچوں یا فارم ہاؤسز میں گھس سکتے ہیں، اس لیے الرٹ رہیں۔
🔴 صحت اور پانی کا استعمال:
جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں، زیادہ سے زیادہ پانی اور ٹھنڈے مشروبات پیئیں۔
🔴 گیس سلنڈر کی حفاظت:
کھانا پکانے والے گیس سلنڈر (ایل پی جی) کو ہرگز دھوپ میں نہ رکھیں، انہیں سائے دار اور محفوظ جگہ پر رکھیں۔
🔴 بجلی کا استعمال:
بجلی کے میٹروں پر زیادہ لوڈ نہ ڈالیں۔ جس کمرے میں فیملی موجود ہو صرف وہیں کا اے سی (AC) چلائیں، خاص طور پر دوپہر کے وقت جب گرمی سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
🔴 دھوپ سے بچیں:
دن کے وقت صبح **10 بجے سے لے کر دوپہر 3 بجے تک** براہِ راست تیز دھوپ میں نکلنے سے پرہیز کریں۔
🔵 **آخری گزارش:**
براہِ کرم یہ معلومات دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں، تاکہ جو لوگ نہیں جانتے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور محفوظ رہیں۔
*سول ڈیفنس کوہاٹ کی طرف سے مخلصانہ دعاؤں کے ساتھ۔*

*ترجمان۔ سول ڈیفنس آفس کوہاٹ*

*پریس رپورٹ*  *سول ڈیفنس آفس، کوہاٹ*  *مورخہ: 26 جون 2026، 10 محرم الحرام 1448 ہجری**10 محرم کے جلوس میں سول ڈیفنس کا فر...
26/06/2026

*پریس رپورٹ*
*سول ڈیفنس آفس، کوہاٹ*
*مورخہ: 26 جون 2026، 10 محرم الحرام 1448 ہجری*

*10 محرم کے جلوس میں سول ڈیفنس کا فرسٹ ایڈ کیمپ کامیابی سے مکمل*
سول ڈیفنس آفس کوہاٹ کی جانب سے 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر عزاداروں کی خدمت کے لیے فرسٹ ایڈ کیمپ قائم کیا گیا۔ کیمپ کی نگرانی *سول ڈیفنس آفیسر عمران محمود* نے کی۔
کیمپ کا دورہ *ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر اور ایس پی انویسٹیگیشن* نے کیا۔ معزز افسران نے سول ڈیفنس کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور عزاداروں کی بروقت امداد کو سراہا۔
فرسٹ ایڈ کیمپ میں سول ڈیفنس آفس کوہاٹ کا عملہ اور سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے اہلکاروں نے ڈیوٹی دی۔ ڈیوٹی دینے والوں میں *چیف وارڈن، ایڈیشنل چیف وارڈن، ڈپٹی چیف وارڈن، پوسٹ وارڈن، ڈپٹی پوسٹ وارڈن، سیکٹر وارڈن، فرسٹ ایڈرز اور رضاکار* شامل تھے۔
کیمپ میں *عزاداروں* کو چھوٹے کٹ، موچ اور دیگر معمولی چوٹوں پر موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
سول ڈیفنس آفیسر کی جانب سے تمام اسٹاف اور رضاکاروں کے لیے دفتر میں ریفریشیمنٹ کا انتظام کیا گیا۔
آخر میں سول ڈیفنس آفیسر عمران محمود نے تمام اسٹاف اور رضاکاروں کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور تمام رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا۔
*ترجمان: سول ڈیفنس آفس، کوہاٹ*

Address

Civil Courts District Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share