Nasrat khel Welfare Organization

Nasrat khel Welfare Organization Non profitable organization .

25/07/2026

ضروری پیغام

14/07/2026

🩸 خون کی فوری ضرورت

ایک بھائی کو O+ (او پازیٹو) خون کی اشد ضرورت ہے۔ مریض لیاقت ہسپتال، کوہاٹ میں زیرِ علاج ہے۔

اگر کسی بھائی کا O+ بلڈ گروپ ہے اور وہ اللہ کی رضا کے لیے خون عطیہ کرنا چاہے، تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

رابطہ نمبر: 03356773073

جزاک اللہ خیراً

تھیلیسیمیا کے ایک بچے کو فوری طور پر خون کی ضرورت ہے۔جو بھائی خون عطیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ براہِ کرم دیے گئے نمبر پر رابط...
13/07/2026

تھیلیسیمیا کے ایک بچے کو فوری طور پر خون کی ضرورت ہے۔

جو بھائی خون عطیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ براہِ کرم دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

شکریہ۔

08/07/2026

آج قبرستان میں زمین کو ہموار کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قبرستان میں جو گڑھا موجود تھا اور جس کے بارے میں گاؤں کے لوگوں کی شکایات تھیں، اسے بھی بھرنے کا کام جاری ہے۔ ان شاء اللہ یہ کام آج مکمل کر لیا جائے گا۔

آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا شکریہ

07/07/2026
29/06/2026

🩸 فوری اپیل برائے خون کا عطیہ

ہمارے گاؤں کے ایک بھائی کو A+ (A Positive) بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔ مریض اس وقت لیاقت ہسپتال، کوہاٹ میں زیرِ علاج ہے۔

اگر کوئی صاحبِ خیر A+ بلڈ ڈونیٹ کرنا چاہتا ہو، تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:03135808673

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

07/06/2026

آج ہماری نصرت خیل ویلفیئر آرگنائزیشن کے قیام کو 8 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ سفر آپ سب کی محبت، اعتماد، تعاون اور دعاؤں کے بغیر ممکن نہیں تھا۔

گزشتہ 8 سالوں میں ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق اپنے گاؤں اور ضرورت مند افراد کی خدمت کرنے کی کوشش کی ہے، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔

ہم اپنے تمام رضاکاروں، معاونین، عطیہ دہندگان اور خیر خواہوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو مزید اخلاص کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

نصرت خیل ویلفیئر آرگنائزیشن
8 سالِ خدمت — الحمدللہ ❤️🌹🙏�

07/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

گاؤں کے ایک بھائی کو O-Negative (O-) خون کی ضرورت ہے۔
اگر کوئی بھائی خون عطیہ کرنا چاہے تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے
Sadir 0332 9826438
جزاک اللہ خیراً 🤲�

🐐 🐐 🐐 🍖 🍗 Eid Mubark
27/05/2026

🐐 🐐 🐐 🍖 🍗
Eid Mubark

Address

Nasrat Khel Kohat
Kohat

Telephone

+923369616013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasrat khel Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category