District Sports Office Kohat

  • Home
  • District Sports Office Kohat

District Sports Office Kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Sports Office Kohat, Government Organization, Kohat Sports Complex Gulshanabad Kohat, .

خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز 2025 – کوہاٹ ریجن (ضلع کوہاٹ، کرک، ہنگو اورکزی اور کرم ) ٹرائلز کا شیڈول جاریکھیلوں کے فروغ ا...
25/11/2025

خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز 2025 – کوہاٹ ریجن (ضلع کوہاٹ، کرک، ہنگو اورکزی اور کرم ) ٹرائلز کا شیڈول جاری
کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو آگے لانے کے لیے کوہاٹ ریجن میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز مقرر، تاریخ، وقت، مقام اور ٹیموں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
کوہاٹ ریجن کے تمام کھلاڑی بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔

ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ

کشمیرتیرا حسن ہوا درد کی تصویرآنسوں ہیں تیری آنکھ میں پہروں میں ہےزنجیروہ کہتے ہیں آزادی کو اک خواب ہی سمجھوہم کہتے ہیں ...
26/10/2025

کشمیرتیرا حسن ہوا درد کی تصویر
آنسوں ہیں تیری آنکھ میں پہروں میں ہےزنجیر
وہ کہتے ہیں آزادی کو اک خواب ہی سمجھو
ہم کہتے ہیں ہر خواب کی ہوتی ہے اک تعبیر
کشمیر

Black Day Kashmir 27 October


اہم نوٹس
16/09/2025

اہم نوٹس

آج مورخہ 15/09/2025 کو ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ محمد اسماعیل صاحب نے چارج سنبھالتے ہی کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ایڈمنسٹری...
15/09/2025

آج مورخہ 15/09/2025 کو ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ محمد اسماعیل صاحب نے چارج سنبھالتے ہی کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ایڈمنسٹریٹر کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس زیشان فہیم قریشی صاحب کے ہمراہ مختلف پلے گراونڈز کا وزٹ کیا۔

وزیراعلی خیبرپختونخواہ کی عوامی ایجنڈاکے مطابق ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے احکامات پر س...
07/09/2025

وزیراعلی خیبرپختونخواہ کی عوامی ایجنڈاکے مطابق ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے احکامات پر سابقہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کوہاٹ زیشان فہیم قریشی صاحب کے تعاون سے پشتون امن فٹبال ٹورنامنٹ شاہ پور میں منعقد ہوا تھا جسکا فائنل آج شاہ پور فٹبال گراؤنڈ پر کھیلا گیا
آج فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایم پی اے داؤد آفریدی صاحب تھے اس دوران ایڈمنسٹریٹر کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس زیشان فہیم قریشی صاحب اور مارخور انرجی ڈرنکس کا اونر نبیل آفریدی صاحب اور دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر شائقینِ فٹبال کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مہمانِ خصوصی کی آمد پر کھلاڑیوں اور عوام نے پرجوش نعروں اور تالیاں بجا کر بھرپور استقبال کیا۔ ایم پی اے داود شاہ آفریدی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہماری اصل طاقت ہیں اور کھیلوں کے فروغ سے ہی ایک صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات سرٹیفکیٹس اور ٹرافیاں بھی تقسیم کیے گئے۔

District Sports Office Kohat
Directorate General of Sports KP

02/09/2025
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیس کوہاٹ Directorate General of Sports KP
01/09/2025

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیس کوہاٹ

Directorate General of Sports KP

Cricket for a Cause! Legendary cricketer Younis Khan has landed in Peshawar for the historic Flood Relief Match! Welcome...
29/08/2025

Cricket for a Cause!

Legendary cricketer Younis Khan has landed in Peshawar for the historic Flood Relief Match!
Welcomed by DG Sports KP Tashfeen Haider, this event is more than just cricket—it’s about hope, unity & rebuilding lives. 🏏❤️

📍 Venue: Imran Khan Cricket Stadium, Peshawar
Stay tuned for match day!

Together, let’s play for KP!

https://www.facebook.com/share/15wgwuK5Lk/?mibextid=wwXIfr
28/08/2025

https://www.facebook.com/share/15wgwuK5Lk/?mibextid=wwXIfr

خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی خصوصی کاوشوں اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر ’’کھیل سے خدمت‘‘ کے نام سے فلڈ ریلیف ایگزیبیشن میچ ہفتے کے روز عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا۔

اس میچ میں پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کے مابین مقابلہ ہوگا جس میں پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی اور اسٹارز بشمول شاہد آفریدی، یونس خان، اظہر محمود، بابر اعظم، وہاب ریاض، محمد حفیظ، کامران اکمل، اظہر علی، یاسر شاہ اور دیگر نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔

یہ میچ نہ صرف کرکٹ کا شاندار مقابلہ ہوگا بلکہ عمران خان کے غریب دوست ویژن اور خدمت کے جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امید اور تعاون کا پیغام بھی ہوگا۔

🎟 ٹکٹیں عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم، قیوم اسپورٹس کمپلیکس (پشاور صدر) اور حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں دستیاب ہیں۔



Address

Kohat Sports Complex Gulshanabad Kohat

26000

Telephone

+923329826983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Sports Office Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Sports Office Kohat:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share