Sharif Ullah

Sharif Ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sharif Ullah, Social service, kohat, Kohat.
(1)

اپریشن نہ منظور اپریشن نہ منظور سب لوگوں کو چاہیے کہ چمکنی میں اپریشن نہ منظور کا اواز اٹھائے گنداو کو خالی کرنے کا وارن...
21/08/2026

اپریشن نہ منظور اپریشن نہ منظور
سب لوگوں کو چاہیے کہ چمکنی میں اپریشن نہ منظور کا اواز اٹھائے گنداو کو خالی کرنے کا وارننگ دیا گیا ہے ہم کسی صورت میں اپنا علاقہ خالی نہیں کیا جائیں گے ہم حکومت سے درخواست کرنا چاہتے ہیں کہ ہم امن پسند لوگ ہیں ہم امن چاہتے ہیں برائے مہربانی ہمیں امن میں رہنے دو ہم کسی صورت اپریشن کو نہیں مانیں گے سب لوگوں کو چاہیے کہ اواز اٹھائے کل جمعہ کے دن سواک مدرسہ میں پوری چمکنی قوم اکٹھے ہونگے سب لوگوں سے شرکت کی اپیل ہیں اپریشن نہ منظور 🤟

اس طرح کے پیسے تو اکثر لڑکیاں رکھتی ہے۔ 😂😂😂
15/08/2026

اس طرح کے پیسے تو اکثر لڑکیاں رکھتی ہے۔ 😂😂😂

14/08/2026

یہ ہمارا گاؤں ہے۔ یہ باڑہ، چمکنی گنداو کے علاقے میں واقع ہے اور اس گاؤں کا نام خاوری کلی ہے۔ ہمارا گاؤں اپنی خوبصورتی، اچھے لوگوں اور قدرتی ماحول کی وجہ سے مشہور ہے۔ #چمکنی گنداو کرم ایجنسی"

آختر گل میراز گل کا بھائی نجیب اللہ اور نقیب اللہ کا چچا اور احسان اللہ کا والد،،۔     نورگل وفات پاچکا ہے نماز جنازہ کل...
13/08/2026

آختر گل میراز گل کا بھائی نجیب اللہ اور نقیب اللہ کا چچا اور احسان اللہ کا والد،،۔ نورگل وفات پاچکا ہے نماز جنازہ کل اپنے ابھائ گؤں خاورہ گندوں میں ادا کیا جائے گا

 # #اسلام الدین کے دونوں گردے  فعل ہیں، ان کے لیے دعا کریں۔"اللہ تعالیٰ اسلام الدین کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔  #چم...
12/08/2026

# #اسلام الدین کے دونوں گردے فعل ہیں، ان کے لیے دعا کریں۔"
اللہ تعالیٰ اسلام الدین کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔ #چمکنی #گنداو #کرم #ایجنسی

11/08/2026
09/08/2026

#"اسلام الدین گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے اور اس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔"

05/08/2026

#سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔زابیغ الله بچے کا آپریشن پشاور کے الشفا ہسپتال میں ہوا اور الحمدللہ آپریشن کامیاب رہا۔ ان شاء اللہ بچہ جلد مکمل صحت یاب ہو جائے گا۔ دعا کرتے رہیں۔
اللہ تعالیٰ بچے کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔

04/08/2026

آج ہمارے ولاگ میں اتوار منڈی دیکھیں۔ اتوار منڈی میں کیا کیا چیزیں موجود ہیں، لوگ کیسے ہیں، اور وہاں کا ماحول کیسا ہے، یہ سب آپ کو اس ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا۔
اگر چاہیں

جی ہاں، خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں اس وقت شدید گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔ خاص طور پر جنوبی اضلاع جیسے ڈیرہ اسماعیل خا...
03/08/2026

جی ہاں، خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں اس وقت شدید گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔ خاص طور پر جنوبی اضلاع جیسے ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، لکی مروت اور کرک میں درجۂ حرارت معمول سے کافی زیادہ رہنے کی اطلاعات ہیں، جبکہ گرمی اور حبس کی وجہ سے موسم مزید سخت محسوس ہو سکتا ہے۔ �

Address

Kohat
Kohat
26000

Telephone

+923341305039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category