Rescue 1122 Kohat

Rescue 1122 Kohat In Case of any Emergency dial 1122

10/02/2026
ریسکیو 1122 کوہاٹکوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ ناکبند پاٹک کے قریب موٹرسائیکل حادثے کا شکار۔۔حادثے ٹائر میں چادر پھنسنے ک...
15/01/2026

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ ناکبند پاٹک کے قریب موٹرسائیکل حادثے کا شکار۔۔
حادثے ٹائر میں چادر پھنسنے کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے میں ایک شخص زخمی۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم بروقت رسپانس کیا اور زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوہاٹ کے ڈی اے منتقل کر دیا۔

زخمی ہونے والے شخص کی پہچان غلام زکریا ولد غلام محمد عمر 48 سال سکنہ ناکبند کے نام سے ہوئی۔۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

Address

Kohat KDA
Kohat
26000

Telephone

+923166400582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share