21/08/2026
داخلہ مہم
📌 نوٹ:
اس پوڈکاسٹ کی تیاری میں اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ دورانِ ادائیگی بعض اردو الفاظ کے تلفظ میں معمولی غلطیاں رہ گئی ہیں۔ اس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
تاہم، پوڈکاسٹ کا مقصد GPS نمبر 1 مرائی بالا کی داخلہ مہم اور والدین کو اپنے بچوں کے لیے مفت تعلیم کی جانب متوجہ کرنا ہے۔
آپ کی محبت، تعاون اور رہنمائی ہمارے لیے قابلِ قدر ہے۔