National Student Movement KUST

National Student Movement KUST نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ یعنی محسن داوڑ کے سپاہی امن کے حامی ہیں ���

کل رات مروت اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک خوبصورت ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں نیشنل اسٹوڈنٹس موومنٹ کسٹ کو اع...
11/01/2026

کل رات مروت اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک خوبصورت ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں نیشنل اسٹوڈنٹس موومنٹ کسٹ کو اعزاز دیا گیا۔ اس موقع پر این ایس ایم کسٹ کے صدر عاصم وزیر نے اپنی کابینہ کے ہمراہ شرکت کی۔ پروگرام نہایت منظم اور باوقار تھا۔ نیشنل اسٹوڈنٹس موومنٹ کسٹ کی طرف سے مروت اسٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر باسط مروت کو تحفہ پیش کیا گیا اور انہیں اور ان کی پوری کابینہ کو ایک کامیاب پروگرام پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی گئی

Asim Wazir

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Student Movement KUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share