Minorities Of Kohat

Minorities Of Kohat اس پیج پر مینارٹیس کو سپورٹ کیا جائے گا۔ ?

محکمہ صحت کوہاٹ میں جابز آئی ہیں اور خاکروب کی سیٹ کیلئے صرف غیرمسلم و اقلیتی کے الفاظ مینشن کئے گئے ہیں کوئی سیاسی لیڈر...
21/10/2023

محکمہ صحت کوہاٹ میں جابز آئی ہیں اور خاکروب کی سیٹ کیلئے صرف غیرمسلم و اقلیتی کے الفاظ مینشن کئے گئے ہیں کوئی سیاسی لیڈر اس کے خلاف آواز اٹھائے گا یا صرف اپنے مفاد کے کام میں ہی آگے ہوتے ہیں۔

20/08/2023

کوہاٹ کی مینارٹیس سانحہ جڑانوالہ کی پرزور مذمت کرتی ہے اور ساتھ ہی با اختیار اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے واقعات میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے جو دوسروں کیلئے سبق بننے۔

بہت دکھ ہوتا ہے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ لڑتا دیکھ کر اور خاص کر تب جب کچھ مفاد پرست اپنے...
13/07/2023

بہت دکھ ہوتا ہے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ لڑتا دیکھ کر اور خاص کر تب جب کچھ مفاد پرست اپنے مفاد کیلئے مذہبی رہنماؤں کو استعمال کرتے ہیں۔ مسیحی قبرستان میں مسیحی لوگوں نے ہی دفن ہونا ہے تو پھر یہ فرقہ واریت کیوں؟

06/12/2022

مینارٹیس کے کون سے مسائل ہیں جو حل ہو گئے ہیں ہر سیاسی بندہ کسی منسٹر ، ایم پی اے اور ایم این اے کے ساتھ بیٹھ کر تصاویر بنا کر لکھ دیتا ہے مینارٹیس کے مسائل پر بات چیت۔ یہ مسائل کب حل ہونگےکوئی بتا سکتا ہے کیا؟

29/11/2022

کوہاٹ میں مسیحی قبرستان کیلئے جو جگہ لینی تھی پھر رہ گئی سیاسی انا پرستی میں۔ ہر ایک اپنا نام بنانے کے چکروں میں ہوتا ہے سب کوہاٹ کے مسیحی سیاسی لیڈر قوم اور اپنی آنے والی نسل کیلئے کبھی ایک نہیں ہو سکتے یا منافقت کی ہی سیاست کرتے رہیں گے۔

08/09/2022

ہمارے بہت ہی عزیز صابر بھٹی سماجی کارکن خداوند میں سو گئے ہیں خدا ان کی روح کو ابدی آرام بخشے اور ان کے گھر والوں کو تسلی دے۔ آمین

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ منسٹری آف ڈیفنس ISI میں جابز آئی ہے اپلائی کریں۔
22/08/2022

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ منسٹری آف ڈیفنس ISI میں جابز آئی ہے اپلائی کریں۔

والد کوہاٹ والوں سے ووٹ مانگتا ہے اور بچے کہتے ہیںCheap mentallity of kohatian۔دیکھ لو کوہاٹ والوں اپنی عزت
15/08/2022

والد کوہاٹ والوں سے ووٹ مانگتا ہے اور بچے کہتے ہیں
Cheap mentallity of kohatian۔
دیکھ لو کوہاٹ والوں اپنی عزت

14/08/2022

کوہاٹ مینارٹیس میں ایک اور سیاسی لیڈر آگیا جو ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو غیر مردوں کے سامنے بیٹھا کر سیاست میں قدم جما رہا ہے۔

اقلیتی کونسلر اور تحصیل کونسلرز کو حلف برداری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
15/03/2022

اقلیتی کونسلر اور تحصیل کونسلرز کو حلف برداری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

15/02/2022

Address

City Kohat KPK
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minorities Of Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category