Pukhtun Ba Manay

Pukhtun Ba Manay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pukhtun Ba Manay, Public & Government Service, HOTI, Khyber.

13/11/2019
28/03/2017
24/04/2016
03/04/2016

پٹھانوں کے اسلامی تاریخ
=====∞=====∞=====∞=====∞=====∞=
پٹھان کو آفغان کہتے ہین آفغان اسلئے کہتے ہے کہ آفغان سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نے اپنے والد سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہے کہ مجھے اپنی زبان سیکھائیں سلمیان علیہ اسلام نے اپنے بیٹے کی درخواست قبول کی اور جننات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائے وہ زبان بعد مین پختنو کی نام سے پہجانا گیا پھٹان کی اصلیت اور قومیت کے بارےمیں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولادمیں سے ہیں اور اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں، اور قومیت سے بنی اسرائیل ہے انگریز مورخین لکتھے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتے تھے ارجینیا کے لوگوں کا دعوی ہے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد مین افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور انگریز مورخ لکھتا ہے کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتون کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئے ،جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم نےاسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونے لگے تو اس وقت پٹھان قوم کا سردار جس کا نام قیس عبدالرشید تھا اپنے پورے خاندان کیساتھ محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کی حضور میں حاضر ہوااور محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلمان ہوگئے اس لئے دنیا بھر مین جہاں بھی پٹھان ہونگے مسلمان ہونگے دنیا میں پٹھان ہی واحد قوم ہے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پٹھان سے پوچا جائے کہ اپ پہلے مسلمان ہے یا پٹھان ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پٹھان ہوں اور چودہ سو سال پہلے مسلمان ہوں.

30/12/2015

ایسا صرف پٹھان ہی کر سکتا کیوں دوستوں ؟

21/12/2015

Haha

17/12/2015

Razay che top ku

Address

HOTI
Khyber
46000

Telephone

000023333344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtun Ba Manay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share