All About kpk

All About kpk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All About kpk, Social service, kpk, Khyber.

1) To explore the beauty of khyber pakhtoon khwa and enhance tourism in the country and Promote Natural beauty of KPK Pakistan to the whole world,

Daily News update kpk,
Daily jobs update ,Global News

04/12/2022

Asalam o alaikom

27/11/2022
26/08/2022

پشاور روڈ چارسدہ کے مکین سیلاب میں پھنس چکے ہیں۔
پشاور روڈ کو استعمال سے گریز کیا جائے ۔
دریائے جندی کے کے کنارے رہایشی بھی ہائی رسک پر ہیں۔

26/08/2022

سردریاب اور چارسدہ خیالی میں جتنے بے گھر لوگ ہے اور پانی کیوجہ سے جسکو تکلیف ہو میرے پاس 1000 لوگوں کی گنجائش موجود ہے
03337500778زین اللہ

13/08/2022

‏ابھی کپتان کی آمد نہیں ہوئی لیکن اسٹیڈیم بھر چکا ہے!!

تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں عوام کا سمندر نظر آ رہا ہے

09/08/2022

BISEP
9TH & 10TH RESULT WILL BE HELD ON
13TH AUG.

06/08/2022

این اے 24 چارسدہ سے آپ کا اُمیدوار
ایمل ولی خان
یا
عمران خان

05/08/2022

کتنا بلند مرتبہ پایا حسین ؓ نے
راہِ خدا میں گھر کو لٹایا حسین ؓنے

چھوڑی نا وقتِ نزع بھی شبیر نے نماز
سجدے میں رکھ کے سر کو کٹایا حسین ؓنے

چہرے کا دیکھ کہ سکون ہوتا ہے یہ گماں
نانا کا وعدہ خوب نبھایا حسین ؓ نے

"نوشہرہ روڈ، پڑانگ روڈ اور ماجوکی روڈ" کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (فلائنگ کوچ و چنگچی رکشہ)۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہ...
05/08/2022

"نوشہرہ روڈ، پڑانگ روڈ اور ماجوکی روڈ"
کرایہ نامہ برائے پبلک ٹرانسپورٹ (فلائنگ کوچ و چنگچی رکشہ)۔
عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ تحصیل و ضلعی انتظامیہ کے جانب سے جاری شدہ کرایہ نامہ میں درج شدہ کرایہ سے زائد کرایہ ادا نہ کریں۔ کسی بھی شکایت کے صورت میں درجہ ذیل ٹیلیفون نمبروں پر رابطہ کریں۔
ٹی۔ایم۔او چارسدہ: 9220079-091
ڈپٹی کمشنر چارسدہ:9220137-091

Address

Kpk
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All About kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to All About kpk:

Share

Category