Lora,Hazara

Lora,Hazara The Lora is a centuries-old village.

Business hub of Haro River Valley widely known as Valley of Lora hazara
تحصيل لورہ کے خوبصورت گاؤں اور اردگرد کے علاقوں کی خوبصورت ویڈیو دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک ، کمنٹس کریں اور شئیر بھی کریں ♥️♥️♥️

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لورہ ضلع ایبٹ اباد !کونسے سال میں ایف اے/  ایف ایس سی  پاس کی تھیدیکھتے ہیں ہمارے ساتھ کتنے پ...
05/09/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لورہ ضلع ایبٹ اباد !
کونسے سال میں ایف اے/ ایف ایس سی پاس کی تھی
دیکھتے ہیں ہمارے ساتھ کتنے پرانے لوگ جڑے ہوئے ہیں.اور کہاں کہاں سے۔۔۔۔

الحمدللہ 14 ہزار فالور مکمل لورا ہزارہ افیشل پیج عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے گا۔
05/09/2026

الحمدللہ
14 ہزار فالور مکمل
لورا ہزارہ افیشل پیج عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے گا۔

04/09/2026

آج کا سفر راجہ دانش کے ہمراہ ۔۔۔۔

30/08/2026

ایبٹ اباد سے لورا ہزارہ کا سفر !
مسٹر پتلو اور مسٹر موٹو کے مختلف مزاحیہ انداز میں گفتگو !
جس میں ایبٹ اباد سے لے کر لورا تک مختلف بس سٹاپ کا ذکر بھی کیا گیا ہے جس میں جبری بازار کوہالہ بازار پھلہ اور لورا ہزارا بازار کے مختلف چیزوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے...
ایبٹ آباد سے لورہ کی سیر وہ بھی مسٹر پتلو اور مسٹر موٹو کے ساتھ دلکش مناظر دیکھیں لورہ ہزارہ آفیشل پیچ کی اس ویڈیو میں 👍💞

30/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول لورا ضلع ایبٹ اباد !
آج کی خوبصورت سکول اسمبلی کی جھلکیاں 📸
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لورہ میں ہونے والی صبح کی اسمبلی نہایت منظم، پُراثر اور روحانی ماحول سے بھرپور رہی۔ طلبہ نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ تلاوتِ قرآنِ پاک، قومی ترانہ۔۔۔دعا اقبال۔ اساتذہ کرام کی نگرانی میں نظم و ضبط کا بہترین مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔
یہ لمحے نہ صرف بچوں کی تربیت کا حصہ ہیں بلکہ ان میں خود اعتمادی، اتحاد اور نظم و ضبط پیدا کرنے کا ذریعہ بھی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم و عمل کی دولت سے نوازے اور انہیں قوم کا بہترین فرد بنائے۔ آمین۔

اہم اطلاع تحصیل لورا !تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ، 29 اگست 2026 کو بوجہ پرمٹ تحصیل لورا کی بجلی مکمل ط...
28/08/2026

اہم اطلاع تحصیل لورا !
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ، 29 اگست 2026 کو بوجہ پرمٹ تحصیل لورا کی بجلی مکمل طور پر بند رہے گی۔
عوام سے گزارش ہے کہ ضروری انتظامات پہلے سے مکمل کر لیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکےـــــــــــــــ

پردیس کی سرزمین پر ایک اور دکھ 😭💔🥀ہمارا ایک پردیسی بھائی محمد عیسیٰ ولد رستم اعوان، جن کا تعلق گاؤں مساح گوجری، ضلع ایبٹ...
27/08/2026

پردیس کی سرزمین پر ایک اور دکھ 😭💔🥀

ہمارا ایک پردیسی بھائی محمد عیسیٰ ولد رستم اعوان، جن کا تعلق گاؤں مساح گوجری، ضلع ایبٹ آباد، ہزارہ سے ہے، ہمیں ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر اپنے رب کے حضور جا پہنچا۔ 💔عیسیٰ اپنے گھر کا بڑا تھا، اپنے پیاروں کی امید، اپنے خاندان کا سہارا تھا، مگر تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ کام کے سلسلے میں جدہ شہر، خمرہ کی ایک سائٹ پر اچانک پیش آنے والے حادثے نے اس کی زندگی کا چراغ بجھا دیا۔کبھی انسان صبح اپنے گھر والوں سے بات کرکے روزی کمانے نکلتا ہے، اور شام تک یہ خبر آتی ہے کہ وہ اس دنیا میں نہیں رہا۔ پردیس واقعی بہت کچھ چھین لیتا ہے۔ 🥀آج دوسرا دن ہے۔ ہم اپنی پوری کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ تمام قانونی اور ضروری کارروائیاں جلد از جلد مکمل ہوں اور عیسیٰ کی میت اس کے غمزدہ اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔ پردیس میں بہت سے SOPs اور قانونی مراحل ہوتے ہیں، مگر الحمدللہ اب تک تمام ضروری ڈاکومنٹس کا کام بہت تیزی سے مکمل ہوا ہے۔ ان شاء اللہ کل باقی کارروائی بھی کلیئر ہو جائے گی، اور امید ہے کہ جمعہ سے پہلے پہلے عیسیٰ کی میت اس کے اپنوں تک پہنچ جائے گی۔جیسے ہی تمام کارروائی مکمل ہوتی ہے اور ٹکٹ کنفرم ہوتا ہے، ان شاء اللہ اسی پوسٹ کو اپڈیٹ کرکے نمازِ جنازہ اور تدفین کے وقت اور جگہ کے بارے میں تمام دوستوں کو آگاہ کر دیا جائے گا۔میرے تمام پردیسی بھائیوں سے ایک خصوصی گزارش ہے:کام کرتے ہوئے اپنی سیفٹی کا بہت خیال رکھیں۔ آپ کی ایک جان صرف آپ کی نہیں، بلکہ پورے گھر کا مان، شان اور سہارا ہے۔ 🙏کام کے دوران ذرا سی لاپرواہی، ایک لمحے کی بے دھیانی یا سیفٹی کے اصولوں کو نظرانداز کرنا انسان کو اور اس کے پورے خاندان کو بہت بڑی مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ بے شک موت برحق ہے اور ہر انسان نے ایک دن اس دنیا سے جانا ہے، لیکن میری دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پردیس میں کسی کو ایسی آزمائش نہ دکھائے۔ 🤲کچھ سفر انسان اپنی مرضی سے نہیں کرتا…
ایک سفر وہ بھی ہے جس میں انسان واپس تو آتا ہے، مگر زندہ نہیں۔ 💔🥀اللہ تعالیٰ محمد عیسیٰ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ، والدین اور تمام عزیز و اقارب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

تمام دوستوں اور پردیسی بھائیوں سے خصوصی درخواست ہے کہ محمد عیسیٰ کے لیے ایک بار سورۂ فاتحہ اور دعائے مغفرت ضرور کریں۔

اللہ کسی کو پردیس میں ایسی آزمائش نہ دکھائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲💔

✍🏻 😭😭🤲🏻🤲🏻😭😭

تمام عاشقانِ رسُولﷺ کوجشــــــــــــن ولادتــــــــــــ مصطفیٰ ﷺمبارک ہوسرکار کی آمد مرحبا 🤍
26/08/2026

تمام عاشقانِ رسُولﷺ کو
جشــــــــــــن ولادتــــــــــــ مصطفیٰ ﷺ
مبارک ہو

سرکار کی آمد مرحبا 🤍

إِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّ لِلَّهِ رَاجِعُونَہری پور سے معصوم بچی آیت نور کا جان سےجانا  اور اس کے ساتھ پیش آنے والا دل دہلا ...
25/08/2026

إِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّ لِلَّهِ رَاجِعُونَ
ہری پور سے معصوم بچی آیت نور کا جان سےجانا اور اس کے ساتھ پیش آنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے کے مترادف ہے۔ اس روح فرسا سانحے نے ہر ذی شعور اور والدین کے دل کو خون کے آنسو رلادیا ہے۔
معصوم بچوں کے ساتھ اس قسم کے درندگی کے واقعات ہمارے معاشرے کے لیے ایک لمحہ فکریہ اور انتہائی شرمناک المیہ ہیں۔ معصوم جانوں کے تحفظ کے لیے اب سخت سے سخت ترین اقدامات اور مثالی سزاؤں کا نفاذ ناگزیر ہو چکا ہے تاکہ کوئی درندہ دوبارہ ایسی گھناؤنی حرکت کرنے کی جرات نہ کر سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ بچی آیت نور کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو اس عظیم اور ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Lora
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

03225322043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lora,Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lora,Hazara:

Shortcuts

Share