23/01/2026
. " سٹریٹ موومنٹ پاکستان "
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی نگرانی میں کل پشاور سے مردان تک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی !!
اپ تمام حلقہ این اے 32 کے سابق ڈسٹرکٹ و ٹاون ممبران ، ناظمین ، کونسلر ، صدور ، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان پاکستان تحریک انصاف کو مطلع کیا جاتا ھے کہ ( کل بروزِ ہفتہ صبح 10 بجے ایم این اے آصف خان کے ہجرے تشریف لائیں) !!
ایم این اے آصف خان اور سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش کی قیادت میں عظیم الشان قافلے کی شکل میں مرکزی ریلی میں شرکت کریں گے !!